اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستان نے دوست ملک کیلئے کروڑ وںڈالر امداد کا اعلان کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے تاجکستان میں موسم کی شدت کے باعث قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں تاجکستان کو 50کروڑفراہم کرے گا،تجارت،توانائی اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔بدھ کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نوازشریف نے اجلاس میں طے پانے والے اتفاق رائے سے رکن ملکوں میں تعاون فروغ پائے گا،

انہوں نے کہاکہ  رکن ملکوں کے درمیان تجارت،توانائی،زراعت،صنعت کے شعبوں میں تعاون مستحکم ہوگا۔وزیراعظم نوازشریف نے تاجکستان میں موسم کی شدت کے باعث قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا پاکستان اس مشکل وقت میں تاجکستان کو 50کروڑ کی امداد فراہم کرے گا،دونوں رہنماؤں نے کاسا 1000منصوبے پر پیشرفت میں اطمینان کا اظہار کیا۔نوازشریف نے کہا کہ تجارت،توانائی اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…