جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اللہ دیکھ رہا ہے؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017

اللہ دیکھ رہا ہے؟

عرب کے لوگ قافلوں اور مسافروں کو لوٹنے میں بہت مشہور تھے۔ اْن کا یہ وطیرہ ہوتا تھا کہ وہ اپنے علاقے کے کسی جنگل یا باغ کی آڑ میں چھپ کر بیٹھ جاتے، اور راہ گزرتے لوگوں کو لوٹتے اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے۔پرانے وقتوں کی بات ہے ایک قافلہ عرب کے کسی… Continue 23reading اللہ دیکھ رہا ہے؟

رنگ گورا اچھا ہے یا کالا؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017

رنگ گورا اچھا ہے یا کالا؟

ہارون الرشید کو ایک لونڈی کی ضرورت تھی، اس نے اعلان کیا کہ مجھے ایک لونڈی درکار ہے،اس کا یہ اعلان سن کر اس کے پاس دو لونڈیاں آئیں اور کہنے لگیں ہمیں خرید لیجیے! ان دونوں میں سے ایک کا رنگ کالا تھاا ایک کا گورا۔ہارون الرشید نے کہا مجھے ایک لونڈی چاہئے دو… Continue 23reading رنگ گورا اچھا ہے یا کالا؟

خیبرپختونخوااسمبلی ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سمیت 7قرار دادیں متفقہ طور پر منظور

datetime 2  مارچ‬‮  2017

خیبرپختونخوااسمبلی ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سمیت 7قرار دادیں متفقہ طور پر منظور

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوااسمبلی میں متفقہ طور پر سات قراردادوں کی منظوری دی گئی ان قرار دادوں میں سوات ائرپورٹ کو فعال کرنے ،ملاکنڈ ڈویژن کو اقتصادی راہداری کا حصہ بنانے ،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی بلاتعطل جاری رکھنے ،بیرونی ملک پاکستانیوں… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی ،موبائل کمپنیوں کے نائٹ پیکجزپرپابندی،عبدالستارایدھی کو خیبرپختونخواکی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سمیت 7قرار دادیں متفقہ طور پر منظور

سپرلیگ کےفائنل کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پرحکومت کاکراراجواب ،5مارچ کوتعطیل ہوگی یانہیں ؟اہم اعلان کردیاگیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

سپرلیگ کےفائنل کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پرحکومت کاکراراجواب ،5مارچ کوتعطیل ہوگی یانہیں ؟اہم اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے دن لاہورمیں زندگی معمول کے مطابق ہوگی،پنجاب میں دہشتگردوں کااب کوئی سہولتکارنہیں ہے،میڈیاکوچاہیے پاکستان کے وقارکے لیے میچ کے دوران منفی رپورٹنگ سے گریزکرے۔انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آخری دہشتگردکے خاتمے تک جنگ… Continue 23reading سپرلیگ کےفائنل کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پرحکومت کاکراراجواب ،5مارچ کوتعطیل ہوگی یانہیں ؟اہم اعلان کردیاگیا

ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ

ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ !ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮨﮯ , ﺍﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻭ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺧﯿﺮ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ , ﻋﻤﻞ ﮨﻮﺍ ۔ ۔ ۔ ﺍﻭﺭ ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ سینکڑوں ﻟﻮﮒ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ،ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺳﺐ… Continue 23reading ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ

پاکستان سپرلیگ کافائنل، دعوت نامے کون کون سی ہائی پروفائل شخصیات ارسال کئے گئے؟،سکیورٹی کےلئے کس مہنگی ترین چیزکی منظوری دیدی گئی ،شائقین کرکٹ ٹکٹ حاصل کرنے کے چکرسے ہی نہ نکل سکے

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ کافائنل، دعوت نامے کون کون سی ہائی پروفائل شخصیات ارسال کئے گئے؟،سکیورٹی کےلئے کس مہنگی ترین چیزکی منظوری دیدی گئی ،شائقین کرکٹ ٹکٹ حاصل کرنے کے چکرسے ہی نہ نکل سکے

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کافائنل دیکھنے کے لیے ہائی پروفائل شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے۔ اعلیٰ شخصیات کی متوقع شرکت کے پیش نظر فائنل میں فضائی نگرانی کے لیے دو ہیلی کاپٹروں کی منظوری دے دی گئی۔ پانچ مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے لیے… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کافائنل، دعوت نامے کون کون سی ہائی پروفائل شخصیات ارسال کئے گئے؟،سکیورٹی کےلئے کس مہنگی ترین چیزکی منظوری دیدی گئی ،شائقین کرکٹ ٹکٹ حاصل کرنے کے چکرسے ہی نہ نکل سکے

پاکستان سپرلیگ کافائنل ،خیبرپختونخوانے پنجاب حکومت کوبڑی پیش کش کرکے سب کے دل جیت لئے

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ کافائنل ،خیبرپختونخوانے پنجاب حکومت کوبڑی پیش کش کرکے سب کے دل جیت لئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہورمیں ہونے والے فائنل کیلئے اگر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے درخواست کی تو خیبرپختونخوا حکومت سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں ہر ممکن تعاون کرنے کو تیارہے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کافائنل ،خیبرپختونخوانے پنجاب حکومت کوبڑی پیش کش کرکے سب کے دل جیت لئے

’’خیبرپختونخواحکومت پھربازی لے گئی ‘‘،جہیزپرپابندی عائد،اب شادی کتنے ہزار روپے میں ہوسکے گی ؟غریب والدین نے سکھ کاسانس لے لیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

’’خیبرپختونخواحکومت پھربازی لے گئی ‘‘،جہیزپرپابندی عائد،اب شادی کتنے ہزار روپے میں ہوسکے گی ؟غریب والدین نے سکھ کاسانس لے لیا

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوااسمبلی میں جہیزپرپابندی اور شادی تقریبات سے متعلق بل پیش کردیاگیا۔بل کے متن کے مطابق جہیزپرمکمل پابندی ہوگی اور خواتین کو حق وراثت میں مکمل حصہ دیاجائیگا ،اسی طرح کوئی بھی شخص اپنی بیٹی کو دس ہزارروپے سے زائد کاتحفہ نہیں دے سکے گااسی طرح شادی بیاہ کامکمل خرچہ جس میں ولیمہ… Continue 23reading ’’خیبرپختونخواحکومت پھربازی لے گئی ‘‘،جہیزپرپابندی عائد،اب شادی کتنے ہزار روپے میں ہوسکے گی ؟غریب والدین نے سکھ کاسانس لے لیا

’’پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی ہوتوپھران اسلامی ممالک میں بھی کرکٹ کے میچ ہوسکتے ہیں‘‘ ؟،عمران خان نے ایک مرتبہ پھرمخالفت کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

’’پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی ہوتوپھران اسلامی ممالک میں بھی کرکٹ کے میچ ہوسکتے ہیں‘‘ ؟،عمران خان نے ایک مرتبہ پھرمخالفت کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سخت سکیورٹی کے ذریعے تو عراق اور شام میں بھی میچ ہوسکتاہے۔پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سیکورٹی رسک کی وجہ سے میں نے بھی جلسے کرناملتوی کردیئے ہیں  لیکن حکمرانوں کی سوچ سمجھ نہیں آتی کہ وہ پی ایس ایل… Continue 23reading ’’پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی ہوتوپھران اسلامی ممالک میں بھی کرکٹ کے میچ ہوسکتے ہیں‘‘ ؟،عمران خان نے ایک مرتبہ پھرمخالفت کردی