جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کراچی کنگزکے غیرملکی کھلاڑیو ں روی بوپارا، پولارڈ اور میکلارن فائنل کھیلنے کےلئے پاکستان آنے کےلئے رضامند

datetime 2  مارچ‬‮  2017

کراچی کنگزکے غیرملکی کھلاڑیو ں روی بوپارا، پولارڈ اور میکلارن فائنل کھیلنے کےلئے پاکستان آنے کےلئے رضامند

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی کی کوششیں رنگ لائی ہیں ۔کراچی کنگزکے غیرملکی کھلاڑیو ں روی بوپارا، پولارڈ اور میکلارن نےپی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کھیلنے کےلئے آمادگی ظاہرکردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روی بوپارا، پولارڈ اور میکلارن کراچی کنگزکی طرف سے پی ایس ایل کافائنل کھیلنے کےلئے لاہورآئیں گے جب کراچی کنگزفائنل… Continue 23reading کراچی کنگزکے غیرملکی کھلاڑیو ں روی بوپارا، پولارڈ اور میکلارن فائنل کھیلنے کےلئے پاکستان آنے کےلئے رضامند

ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت

.!پیارے بیٹے ! گوگل، فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور باہمی رابطوں کے دیگر تمام ذرائع درحقیقت ایک گہرا سمندر ہیں جس میں لوگ اپنے اخلاق کو کھو رہے ہیں اور دماغی صلاحیتیں کھپا رہے ہیں، ان میں بوڑھے بھی ہیں اور جوان بھی، اس سمندر کی بے رحم موجیں نہ صرف ایک خلق کثیر… Continue 23reading ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت

انڈونیشیا کے دورے میں سعودی فرماں روا کی شاہانہ آن بان کے چرچے

datetime 2  مارچ‬‮  2017

انڈونیشیا کے دورے میں سعودی فرماں روا کی شاہانہ آن بان کے چرچے

جکارتہ(این این آئی)سعودی فرماں رواشاہ سلمان بن عبد العزیز انڈونیشیا کے سرکاری دورے پرپہنچے توان کے ذاتی ملازمین کی تعداد ، قافلے کی شان، پانچ سو ٹن وزنی سامان اورشاہانہ آن بان نے سب کو حیران کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شاہ سلمان دورہ انڈونیشیا میں اپنے ہمراہ چار سو ساٹھ ٹن وزنی سامان… Continue 23reading انڈونیشیا کے دورے میں سعودی فرماں روا کی شاہانہ آن بان کے چرچے

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺷﺨﺺ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ -ﺟﮩﺎﮞ ﺧﻮﺏ ﺻﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﯾﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺑﺲ ﯾﮧ ﻣﺮﺽ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ – ﺍﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﮔﺮ ﺣﺴﻦ ﺩیکھ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ… Continue 23reading ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ

تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔

datetime 2  مارچ‬‮  2017

تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواکے دارالحکومت پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیاہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق اس بم حملے میں ایک شہری شدید زخمی ہواہے جس کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے… Continue 23reading تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔

پاکستان سپرلیگ کافائنل ،کرکٹ بورڈکونیاخطرہ لاحق ،کھلاڑیوں کوبھی سخت وارننگ جاری ،مخصوص ٹیلی فون نمبرفراہم کرنے کافیصلہ

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ کافائنل ،کرکٹ بورڈکونیاخطرہ لاحق ،کھلاڑیوں کوبھی سخت وارننگ جاری ،مخصوص ٹیلی فون نمبرفراہم کرنے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)دبئی میں میچ فکسنگ سکینڈل سامنے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو لاہور میں بھی بکیز کا خطرہ ہے۔ تمام کھلاڑیوں کے موبائل فون ٹیپ کئے جائیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے آغاز پردبئی میں کیچ فکسنگ سکینڈل کا سامنا کرنے والے پی سی بی کو پاکستان سپرلیگ کے فائنل… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کافائنل ،کرکٹ بورڈکونیاخطرہ لاحق ،کھلاڑیوں کوبھی سخت وارننگ جاری ،مخصوص ٹیلی فون نمبرفراہم کرنے کافیصلہ

ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

ﺍﯾﮏ ﺿﻌﯿﻒ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﺍُﺳﮑﺎ ﺍﮐﻠﻮﺗﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﯾﺘﯿﻢ ﺧﺎﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ۔ بیوﯼ ﻧﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺑّﺎ ﮐﻮ ﻋﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﮩﻮﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﻮﻝ ﺁﻧﺎ …ﺟﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﭦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﯾﺘﯿﻢ ﺧﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺵ ﮔﭙﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﮍﺍ… Continue 23reading ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما افضل ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پیپلزپارٹی کا مسئلہ نہیں،آل پارٹیز کانفرنس میں فوجی عدالتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا،حکومت فوجی عدالتوں پر سنجیدہ ہوتی تو مدت ختم ہونے سے3ماہ قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کرتی۔جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

سعودی عرب میں اوبر اور کریم پر ایئرپورٹس پر سواری بٹھانے پر پابندی لگا دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب میں اوبر اور کریم پر ایئرپورٹس پر سواری بٹھانے پر پابندی لگا دی گئی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں ٹیکسی سروس اوبر اور کریم پر ایئرپورٹس پر سواری بٹھانے پر پابندی لگا دی گئی ۔ سعودی اخبار’’ المدینہ ‘‘کے مطابق ریاست میں اوبر اور کریم کے ڈرائیورز کو ایئرپورٹس سے سواری بٹھانے پر روک دیا گیا ہے ،اخبار نے ٹریفک حکام کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ایئرپورٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں اوبر اور کریم پر ایئرپورٹس پر سواری بٹھانے پر پابندی لگا دی گئی