جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواکے دارالحکومت پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیاہے ۔

ریسکیوحکام کے مطابق اس بم حملے میں ایک شہری شدید زخمی ہواہے جس کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے اوراس کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے ۔بم حملے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لیکرسرچ آپریشن شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…