جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاکستانی پولیس نے چین کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پاکستانی پولیس نے چین کوبڑی خوشخبری سنادی

سکھر(آئی این پی )سکھر پولیس نے چینی انجنیئرز پرحملہ کرنے والا دہشت گرد گرفتار کرلیا ،دہماکہ خیز مواد اور دیسی ساختہ بم برآمد،دہشتگرد کا تعلق سندھ ریولیشنری آرمی سے ہے جو لاڑکانہ میں رینجرز پر حملے میں بھی ملوث رہی ہے،ایس ایس پی سکھر کی پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق سکھر پولیس نے چودہ دسمبر… Continue 23reading پاکستانی پولیس نے چین کوبڑی خوشخبری سنادی

لاہورمیں پی ایس ایل کے فائنل کاانعقاد قابل فخربات ہے ،وزیراعلی پنجاب

datetime 2  مارچ‬‮  2017

لاہورمیں پی ایس ایل کے فائنل کاانعقاد قابل فخربات ہے ،وزیراعلی پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جس لگن اور انتھک محنت کے ساتھ پی ایس ایل فائنل کے انتظامات کی نگرانی میں ذاتی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے۔ یقیناؐ فائنل کی کامیابے سی دنیا کو ایک مثبت پیغام جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ایس ایل فائنل کے… Continue 23reading لاہورمیں پی ایس ایل کے فائنل کاانعقاد قابل فخربات ہے ،وزیراعلی پنجاب

پی ایس ایل کے بعد ایک اورلیگ شروع ،محمد عامراورشاہد آفریدی کوبڑاسرپرائزمل گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کے بعد ایک اورلیگ شروع ،محمد عامراورشاہد آفریدی کوبڑاسرپرائزمل گیا

بارباڈو( آن لائن )کیریبیئن پریمیئرلیگ کی ڈرافٹنگ 10 مارچ کو بارباڈوس میں ہوگی جس میں ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستان کے 46 پلیئرزشامل ہیں۔ ڈرافٹنگ میں محمد عامر اورشاہد آفریدی کو حیرت انگیز طور پر نظر انداز کر دیا گیا۔رواں سال سی پی ایل میں شمولیت کیلئے بولی 10 مارچ کو بارباڈوس میں لگائی جائیں… Continue 23reading پی ایس ایل کے بعد ایک اورلیگ شروع ،محمد عامراورشاہد آفریدی کوبڑاسرپرائزمل گیا

پاکستان سپر لیگ فائنل،ارشد خان چائے والانے ٹکٹ نہ ملنے پراہم اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ فائنل،ارشد خان چائے والانے ٹکٹ نہ ملنے پراہم اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر ارشد چائے والے نے اسٹیڈیم کے باہر چائے کا اسٹال لگانے کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا کے ذریعے توجہ کا مرکز بننے والے اسلام آباد کے چائے فروش ارشد چائے والے نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹیں نہ ملنے پر… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فائنل،ارشد خان چائے والانے ٹکٹ نہ ملنے پراہم اعلان کردیا

خاموش خدمت

datetime 2  مارچ‬‮  2017

خاموش خدمت

ایک دن میں راولپنڈی کے ایک ریسٹورنٹ میں کهانا کهانے گیا۔ وہاں دو ٹیبل چھوڑ کے ایک اُدھیڑ عمر بوڑھے میاں اور اُن کی بوڑھی محبوبہ بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ اِسی دوران ایک نہایت ہی ڈیسنٹ اور خوش شکل بھائی صاحب ہوٹل میں داخل ہوئے اور واش بیسن پر ہاتھ دھو کر کچھ فاصلے پر… Continue 23reading خاموش خدمت

’’یہ توضرورفائنل کھیلنے لاہورآئے گا‘‘،شاہد آفریدی نے اہم ترین غیرملکی کھلاڑی کی شرکت کااشارہ دیدیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

’’یہ توضرورفائنل کھیلنے لاہورآئے گا‘‘،شاہد آفریدی نے اہم ترین غیرملکی کھلاڑی کی شرکت کااشارہ دیدیا

دبئی( آن لائن )پشاور زلمی کے اسٹار بیٹسمین شاہد آفریدی نے ٹیم کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر ڈیرن سیمی کے فائنل کے لیے لاہور آنے کا اشارہ دے دیا۔تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس حوالے سے ’اچھی خبر‘ کا باضابطہ اعلان پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے… Continue 23reading ’’یہ توضرورفائنل کھیلنے لاہورآئے گا‘‘،شاہد آفریدی نے اہم ترین غیرملکی کھلاڑی کی شرکت کااشارہ دیدیا

وفاقی حکومت نے دینی مدارس پربجلی گرادی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

وفاقی حکومت نے دینی مدارس پربجلی گرادی

اسلام آباد(آن لائن)وزارت مذہبی امور نے مدارس ریفارم پراجیکٹ کے تحت دینی مدارس کیلئے جاری ہونے والے 3کروڑ 80لاکھ روپے کے فنڈر روک کر مدارس کو شدید مالی مشکلات سے دوچار کر دیا ہے ،مدرس میں عصری تعلیم کے حوالے سے شروع کئے جانے والے پراجیکٹ کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کو گذشتہ 8مہینوں… Continue 23reading وفاقی حکومت نے دینی مدارس پربجلی گرادی

راستے میں کتنی لڑکیوں کو دیکھا ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017

راستے میں کتنی لڑکیوں کو دیکھا ؟

ایک نوجوان نے ایک عالم دین سے پوچھا؟ میں ایک جوان ہوں اور نامحرم دیکھنے کے لئے مجبور ہوں ،اور اپنے آپ کو نہیں روک پاتا، اس صورت میں کیا کروں؟ عالم دین نے اسکی بات پہ غور کیا اور اسے ایک برتن دیا جو دودھ سے لبالب بھرا ہوا تھا اور تاکید کی کہ… Continue 23reading راستے میں کتنی لڑکیوں کو دیکھا ؟

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ؟

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ میں ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎﻧﮯ ﻭﻻ ﺁﯾﺎ، ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎﯾﺎ، ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﮔﺎﯾﺎ کہ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮔﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﮔﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ، ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮔﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﮨﯿﺮﮮ ﺩﮮ ﺩﻭ، ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﻮﺗﯽ ﺩﮮ ﺩﻭ، ﺍﻭﺭ… Continue 23reading ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ؟