ارشد خان ’’چائے والے‘‘ کی پی ایس ایل فائنل میں دھماکے دار انٹری ، پی ایس ایل میچ کے دوران کیا کام کرے گا؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کا جادو واقعی سر چڑھ کر بو ل رہاہے ۔ چائے والے کو تو سب جانتے ہی ہو ں گے ۔ جناب کو ٹکٹ تو نہیں ملی تاہم اس نے شائقین کرکٹ کو چائے پلانے کا اعلان کر دیاہے ۔ارشد چائے والا کا کہناہے کہ وہ سٹیڈیم کے اندر تو… Continue 23reading ارشد خان ’’چائے والے‘‘ کی پی ایس ایل فائنل میں دھماکے دار انٹری ، پی ایس ایل میچ کے دوران کیا کام کرے گا؟











































