جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

متنازعہ بیانات اورافواہوں کا ڈراپ سین ،انگلش کھلاڑی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2017

متنازعہ بیانات اورافواہوں کا ڈراپ سین ،انگلش کھلاڑی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

لندن(نیوزڈیسک)متنازعہ بیانات اورافواہوں کا ڈراپ سین ،انگلش کھلاڑی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔واضح رہے کہ کچھ غیر ملکی کرکٹرز نے سیکیورٹی خدشات کے باعث… Continue 23reading متنازعہ بیانات اورافواہوں کا ڈراپ سین ،انگلش کھلاڑی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

وکی لیکس نے امریکی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017

وکی لیکس نے امریکی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)ہزاروں خفیہ دستاویزات جاری کرنے والےغیر ملکی ادارے وکی لیکس نے امریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیزکردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس نےامریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیز کردی ہیں۔وکی لیکس کاکہنا ہےکہ سی آئی اے اہلکار یورپ، مشرق وسطی اورافریقاکی ہیکنگ کرتےتھے،جرمن شہرفرینکفرٹ میں امریکی قونصل خانہ سی… Continue 23reading وکی لیکس نے امریکی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

ملتان،لیگی متوالے کی انوکھی اور مہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی

datetime 7  مارچ‬‮  2017

ملتان،لیگی متوالے کی انوکھی اور مہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی

ملتان(آئی این پی)ملتان میں لیگی رہنما کے بھتیجے کی انوکھی اورمہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی ،دْلہا سونے کا تاج اور سونے سے لدی شیروانی زیب تن کرکے شیر کے پنجرے پر بیٹھ کر بارات لے کر گیا،بارات میں خواتین و مردوں سمیت 15 ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی جبکہ ولیمہ بھی سیاسی… Continue 23reading ملتان،لیگی متوالے کی انوکھی اور مہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی

ن لیگ کے سابق نائب صدر اور اہم لیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2017

ن لیگ کے سابق نائب صدر اور اہم لیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے سابق نائب صدر خواجہ محمد خان ہوتی نے اسلام آباد میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر کے پی کے… Continue 23reading ن لیگ کے سابق نائب صدر اور اہم لیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیا

آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلا اجلاس جو پہلے کبھی کسی وزیراعظم کو کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

datetime 7  مارچ‬‮  2017

آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلا اجلاس جو پہلے کبھی کسی وزیراعظم کو کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار حکومت کی جانب سے ریاستی آمدن میں اضافے کے لیے جائزہ اجلاس زیر صدارت وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان منعقد ہوا۔اجلاس میں وزراء حکومت ،چیف سیکرٹری ،سربراہان محکمہ جات اورکشمیر کونسل سے ریاستی ٹیکسوں کی وصولیابی کے لیے محکمہ ان لینڈ ریونیو کے ذمہ داران… Continue 23reading آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلا اجلاس جو پہلے کبھی کسی وزیراعظم کو کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے ملک بھرمیں سروے ،کتنے فیصد علاقوں میں پانی پینے کے لائق ہی نہیں؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے ملک بھرمیں سروے ،کتنے فیصد علاقوں میں پانی پینے کے لائق ہی نہیں؟ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)ایوان بالا کو آ گاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے 10 ہزار واٹر سپلائی سکیموں کا سروے کیا گیا ہے, 72 فیصد سکیمیں غیر فعال پائی گئی جس میں سے 84 فیصد سکیموں کا پانی پینے کیلئےغیر محفوظ قرار دیا گیا ہے، سی پیک کے… Continue 23reading پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے ملک بھرمیں سروے ،کتنے فیصد علاقوں میں پانی پینے کے لائق ہی نہیں؟ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کا کون سا ادارہ سب سے زیادہ رشوت لیتاہے؟ تازہ ترین سروے میں حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پاکستان کا کون سا ادارہ سب سے زیادہ رشوت لیتاہے؟ تازہ ترین سروے میں حیرت انگیزانکشاف

برلن(آئی این پی)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 35فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ ملک میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے ۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی طرف سے منگل کو جاری ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ایشیا پیسیفک ریجن کے 16ممالک میں 900ملین سے زائد افرادرشوت ادا کرتے ہیں۔واچ ڈاگ نے 22ہزار کے… Continue 23reading پاکستان کا کون سا ادارہ سب سے زیادہ رشوت لیتاہے؟ تازہ ترین سروے میں حیرت انگیزانکشاف

دوست ملک کے ساتھ دوہری شہریت کا معاہدہ کرنے کی تیاریاں

datetime 7  مارچ‬‮  2017

دوست ملک کے ساتھ دوہری شہریت کا معاہدہ کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(آئی این پی ) پاک ایران تعلقات کی موجوہ نوعیت پر بریفنگ کے لئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکا اجلاس 10مارچ بروز جمعہ کو طلب کرلیا گیا، قائمہ کمیٹی کی طرف سے ملائیشیا میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل و مشکلات کے پیش نظر حکومت کو ملائیشیا کے ساتھ دہری شہریت کا… Continue 23reading دوست ملک کے ساتھ دوہری شہریت کا معاہدہ کرنے کی تیاریاں

پاک افغان بارڈر کی بندش،پاکستان خود بھارت کو موقع دے رہاہے،قومی اسمبلی میں بڑی آواز اُٹھ گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پاک افغان بارڈر کی بندش،پاکستان خود بھارت کو موقع دے رہاہے،قومی اسمبلی میں بڑی آواز اُٹھ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کے فیصلے پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو دہشتگردی کے ایشو پر سفارتی طور پر انگیج کیا جائے،بارڈر کی بندش سے پاکستان کو فائدے کی بجائے نقصان کا خدشہ ہے،اس طرح کے اقدامات سے… Continue 23reading پاک افغان بارڈر کی بندش،پاکستان خود بھارت کو موقع دے رہاہے،قومی اسمبلی میں بڑی آواز اُٹھ گئی