پاکستان کی طیارہ سازی کی صنعت کا تاریخ ساز دن،بڑی کامیابی حاصل کرلی
کامرہ (آئی این پی ) وفاقی و زیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ چین کی غیر متزلزل امداد اور سرپرستی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے پاکستان اور چین کے پیشہ ورانہ اور سٹریٹجک تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا ۔ منگل کوپاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس نے ایک… Continue 23reading پاکستان کی طیارہ سازی کی صنعت کا تاریخ ساز دن،بڑی کامیابی حاصل کرلی











































