اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

معمر امریکی شہری کو سالگرہ والے دن لاکھوں ڈالر کی لاٹری لگ گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2017

معمر امریکی شہری کو سالگرہ والے دن لاکھوں ڈالر کی لاٹری لگ گئی

مشی گن(آن لائن) امریکا میں عمررسیدہ شخص نے عین اپنی سالگرہ والے دن 3 لاکھ ڈالر کی رقم جیت لی جو پاکستانی 3 کروڑ روپے کے برابر ہے۔ارِون مولنسکی نامی امریکی شہری دوسری عالمی جنگ میں لڑچکے ہیں اور ان کی بہو نے ان کے لیے ایک کیش ورڈ ٹکٹ لا کر دیا تھا جس… Continue 23reading معمر امریکی شہری کو سالگرہ والے دن لاکھوں ڈالر کی لاٹری لگ گئی

ہالی و وڈ کیلئے بالی ووڈ نہیں چھوڑسکتی‘ دیپیکا پڈوکون

datetime 27  مارچ‬‮  2017

ہالی و وڈ کیلئے بالی ووڈ نہیں چھوڑسکتی‘ دیپیکا پڈوکون

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی پہلی ہولی وڈ فلم ’’ ٹرپل ایکس: دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد ایسی قیاس آرائیاں سامنے آنے لگی کہ وہ بولی وڈ کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ کر اپنے کیریئر کو مکمل طور پر ہولی وڈ میں منتقل کر… Continue 23reading ہالی و وڈ کیلئے بالی ووڈ نہیں چھوڑسکتی‘ دیپیکا پڈوکون

’’کامیابی کا راز ‘‘

datetime 27  مارچ‬‮  2017

’’کامیابی کا راز ‘‘

چناری( آن لائن) ایک روزہ عظمت اسلام کانفرنس جامع مسجد المصطفیٰ ہٹیاں بالا میں منعقد ہوئی جس کے ممان خصوصی مرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا سعید یوسف تھے جبکہ صدارت سابق جسٹس سپریم کورٹ خواجہ عطا اللہ چک ایڈوکیٹ نے جبکہ سرپرستی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر مولانا محمد الیاس نے… Continue 23reading ’’کامیابی کا راز ‘‘

مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

datetime 27  مارچ‬‮  2017

مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

رباط (آئی این پی) مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں مراکش کے وزیراعظم نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں مراکش کے اعلیٰ حکام اور… Continue 23reading مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

2018تک پاکستان کے ساتھ سرحد کو بند کردیں گے،بھارتی وزیرداخلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2017

2018تک پاکستان کے ساتھ سرحد کو بند کردیں گے،بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے پڑوسی ممالک پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ منسلک عالمی سرحد کو جلد بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت جلد سے جلد پاکستان اور بنگلہ… Continue 23reading 2018تک پاکستان کے ساتھ سرحد کو بند کردیں گے،بھارتی وزیرداخلہ

دبئی ائیرپورٹ پرسونے سے بھرے جوتے چھوڑکر بھاگنے والاشخص گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2017

دبئی ائیرپورٹ پرسونے سے بھرے جوتے چھوڑکر بھاگنے والاشخص گرفتار

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جب ایک مسافرنے جوتے اتار کر رکھ دیے اور خود ننگے پاؤں جہاز کی طرف چل پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں جرائم کے مقدمات نمٹانے والی عدالت کو بتایا گیا کہ ایک ایشیائی شہری… Continue 23reading دبئی ائیرپورٹ پرسونے سے بھرے جوتے چھوڑکر بھاگنے والاشخص گرفتار

خواتین پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوی سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کیا ہو گیا ؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017

خواتین پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوی سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کیا ہو گیا ؟

لکھنو(این این آئی)بھارتی شہر لکھنو کے اسپتال میں ڈیوٹی دینے والی تین خواتین پولیس اہل کار سیلفیاں بنانے پر معطل کردی گئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تینوں اہل کار آئی سی یو میں اجتماعی زیادتی اور تیزاب گردی کی شکار خاتون مریضہ کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات تھیں، لیکن فرائض کی انجام دہی کے بجائے… Continue 23reading خواتین پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوی سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کیا ہو گیا ؟

پاکستانی شیر کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلے متنازعہ ہو گیا ۔۔۔ پارلیمنٹ میں کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ اہم انکشاف

datetime 27  مارچ‬‮  2017

پاکستانی شیر کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلے متنازعہ ہو گیا ۔۔۔ پارلیمنٹ میں کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ اہم انکشاف

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کو این او سی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا‘حکومت سے پار لیمنٹ کو بھی اعتماد میں لینے کا مطالبہ۔ اتوار کے روز مرکزی ترجمان تحر یک انصاف فواد چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راحیل شریف کو این او سی… Continue 23reading پاکستانی شیر کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلے متنازعہ ہو گیا ۔۔۔ پارلیمنٹ میں کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ اہم انکشاف

دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سے نظام زندگی درہم برہم

datetime 27  مارچ‬‮  2017

دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سے نظام زندگی درہم برہم

دبئی(این این آئی)دبئی،شارجہ سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں تیز بارش نینظام زندگی درہم برہم کردیا۔ راس الخیمہ اور فجیرہ کے پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورت حال پر ہنگامی ہدایات جاری کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کی دبئی سمیت تمام ریاستوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ… Continue 23reading دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سے نظام زندگی درہم برہم