اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

خواتین پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوی سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کیا ہو گیا ؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

لکھنو(این این آئی)بھارتی شہر لکھنو کے اسپتال میں ڈیوٹی دینے والی تین خواتین پولیس اہل کار سیلفیاں بنانے پر معطل کردی گئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تینوں اہل کار آئی سی یو میں اجتماعی زیادتی اور تیزاب گردی کی

شکار خاتون مریضہ کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات تھیں، لیکن فرائض کی انجام دہی کے بجائے اس دوران سیلفیاں بنانے میں مصروف نظر آئیں۔تصاویر سامنے آنے پر حکام نے تینوں خواتین پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا ہے‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…