جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سے نظام زندگی درہم برہم

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

دبئی(این این آئی)دبئی،شارجہ سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں تیز بارش نینظام زندگی درہم برہم کردیا۔ راس الخیمہ اور فجیرہ کے پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورت حال پر ہنگامی ہدایات جاری کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کی دبئی سمیت تمام ریاستوں میں گرج چمک کیساتھ

بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش کل تک جاری رہے گی۔ فجیرہ اورراس الخیمہ کے پہاڑی علاقوں کے قریب سیلابی صورتحال کے باعث امارتی شہری دفاع نے شہریوں کونشیبی علاقوں میں نہ جانیکی ہدایت کی ہے۔بارش سے دبئی کی اہم شاہراؤں پرٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…