اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

وقت کم دینے کا شکوہ ، پہلی بیوی نے شوہر کا نام ونشاں مٹا دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

وقت کم دینے کا شکوہ ، پہلی بیوی نے شوہر کا نام ونشاں مٹا دیا

کراچی(آن لائن)وقت کم دینے کا شکوہ ، پہلی بیوی نے شوہر کا نام ونشاں مٹا دیا , شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں بیوی نے شوہر کو وقت نہ دینے پر گولی مارکر زخمی کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلشن حدید کے علاقے سٹیل ٹائون میں بیوی کا شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوگیا جس… Continue 23reading وقت کم دینے کا شکوہ ، پہلی بیوی نے شوہر کا نام ونشاں مٹا دیا

پاکستان نے غیرملکیوںکے پاکستان آنے پر ویزا فیس میں بڑا اضافہ کردیا،اب کتنی فیس لی جائے گی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2017

پاکستان نے غیرملکیوںکے پاکستان آنے پر ویزا فیس میں بڑا اضافہ کردیا،اب کتنی فیس لی جائے گی؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ پہلے پاکستانیوں کودوسرے ممالک جانے کےلئے زیادہ فیس دنیاپڑتی تھی جبکہ پاکستان آنے والے غیرملکیوں کوکم ویزہ فیس اداکرناپڑتی تھی ۔انہوں نے کہاکہ اب یہ تبدیل کردیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ جوممالک پاکستانیوں سے زیادہ ویزہ فیس وصول کرتے تھے ان ممالک کے باشندوں سے اب پاکستان میں بھی زیادہ ویزہ فیس… Continue 23reading پاکستان نے غیرملکیوںکے پاکستان آنے پر ویزا فیس میں بڑا اضافہ کردیا،اب کتنی فیس لی جائے گی؟حیرت انگیزانکشاف

17سالہ قانونی جنگ کا اختتام،کینیڈامیں مقیم پنجاب یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ جیت گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

17سالہ قانونی جنگ کا اختتام،کینیڈامیں مقیم پنجاب یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ جیت گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے 17سال بعد ایک طویل قانونی جنگ کے بعد یونیورسٹی کے خلاف مقدمہ جیت لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہہ عروج نے 17برس قبل یونیورسٹی کےخلاف مقدمہ دائرکیاتھا کہ پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے انگلش کے ایک پیپرمیں غیرحاضرہونے کی وجہ سے اس کو پورے… Continue 23reading 17سالہ قانونی جنگ کا اختتام،کینیڈامیں مقیم پنجاب یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ جیت گئی

مقبوضہ کشمیر،ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،پاکستان کاشدید ردعمل،اہم اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر،ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،پاکستان کاشدید ردعمل،اہم اعلان کردیا

لاہور ( آئی این پی ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا ہے ، اس معاملے پر پاکستان خاموشی اختیار نہیں کر سکتا، عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی بند کروائیں۔ منگل کو بھارتی بربریت سے 4 کشمیریوں کی شہادت پر مشیر خارجہ نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،پاکستان کاشدید ردعمل،اہم اعلان کردیا

بھارت میں نوزائیدہ بچی کواس کے والدین نے پیداہوتے ہی ایک کھیت میں دفن کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

بھارت میں نوزائیدہ بچی کواس کے والدین نے پیداہوتے ہی ایک کھیت میں دفن کردیا

جاجپور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں نوزائیدہ بچی کواس کے والدین نے پیداہوتے ہی ایک کھیت میں دفن کردیا۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اوڈیشاکے ضلع جاجپورکے ایک گائوں میں نوزائیدہ بچی کواس کے نامعلوم والدین ایک کھیت میں دفن کرگئے لیکن اس بچی کے زمین میں دفن ہونے کاپتہ اس وقت چلاجب لوگوں نے موقع پراس کاایک پائوں مٹی سے باہرنکلاہوا… Continue 23reading بھارت میں نوزائیدہ بچی کواس کے والدین نے پیداہوتے ہی ایک کھیت میں دفن کردیا

ایک سبق آموز سچا واقعہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ایک سبق آموز سچا واقعہ

اجمیر شریف میں نعتیہ مشاعرہ تھا، فہرست بنانے والوں کے سامنے یہ مشکل تھی کہ جگر مرادآبادی صاحب کو اس مشاعرے میں کیسے بلایا جائے ، وہ کھلے رند تھے اورنعتیہ مشاعرے میں ان کی شرکت ممکن نہیں تھی۔ اگر فہرست میں ان کانام نہ رکھا جائے تو پھر مشاعرہ ہی کیا ہوا۔ منتظمین کے… Continue 23reading ایک سبق آموز سچا واقعہ

ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ

ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺠﻮﯾﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮐچھ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﻮﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺳﭙﻮﺭﭨﺲ ﮐﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺗﮭﯽ۔ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻭﮦ ﮐﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ… Continue 23reading ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ

بزرگ کی نصیحت

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بزرگ کی نصیحت

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ :ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺟﻨﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮩﻨﻢ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺑﯿﭩﺎ : ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ !ﺑﺎﭖ : ﺩﻭﺯﺥ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﻮﺍ ﮐﮭﯿﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺷﺮﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ… Continue 23reading بزرگ کی نصیحت

اپنی بیوی کو بیٹ سے مارنے اور قتل کرنے کی کوشش کرنیوالے پاکستانی کرکٹر کے مقدمے کا حیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

اپنی بیوی کو بیٹ سے مارنے اور قتل کرنے کی کوشش کرنیوالے پاکستانی کرکٹر کے مقدمے کا حیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی نژاد کرکٹر کے مقدمے کا عدالت نے فیصلہ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد کرکٹر مصطفی بشیرنے اپنی بیوی پربیٹ سے تشددکیاتھااوراس کوقتل کرنے کےلئے گردن کوپکڑکرزبردستی ان کے منہ میں بلیچ ڈال دی تھی جس پرمصطفی بشیرکی اہلیہ فاخرانے اس تشددسے تنگ آکرگولیاں کھاکرخودکشی کی کوشش کی تھی ،فاخرانے مانچسٹرکی عدالت میں بتایاکہ… Continue 23reading اپنی بیوی کو بیٹ سے مارنے اور قتل کرنے کی کوشش کرنیوالے پاکستانی کرکٹر کے مقدمے کا حیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا