اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

آزادی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

آزادی

ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﺟﮭﮕﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﺍﺑﻮ ﺍﻭﺭ ﭼﭽﺎ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺰﻥ ﺑﺎﮨﺮ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﭩﺮ ﮔﺸﺖ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺘﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻋﻤﺮ ﮐﻮﺋﯽ 12 ﯾﺎ 13 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ، ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﮔﺮﻭﭖ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ… Continue 23reading آزادی

’’ن لیگ کو بڑا جھٹکا ‘‘ اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

’’ن لیگ کو بڑا جھٹکا ‘‘ اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)’’ن لیگ کو بڑا جھٹکا ‘‘اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی گئی , الیکشن کمیشن نے پی کے 54 مانسہرہ سے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے رکن میاں ضیاء الرحمنکی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق… Continue 23reading ’’ن لیگ کو بڑا جھٹکا ‘‘ اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی گئی

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے ‘‘ دن کے 24گھنٹوں میں سے 20گھنٹے اسے نیلی روشنی میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟ حیران کن انکشاف ‎

datetime 29  مارچ‬‮  2017

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے ‘‘ دن کے 24گھنٹوں میں سے 20گھنٹے اسے نیلی روشنی میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟ حیران کن انکشاف ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بچپن میں آپ نے دیو مالائی کہانیاں تو ضرور پڑھی ہوں گی جن میں کسی جن یا دیو کی جان کسی طوطے میںہوتی ہے مگر آپ یہ جان کرحیران رہ جائیں گے کہبرطانیہ میں ایک چار سالہ بچہ اسماعیل بھی ہےجس کی جان نیلے بلبوں سے پھوٹنےوالی روشنی میں قید ہے۔اپنی… Continue 23reading ’’کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے ‘‘ دن کے 24گھنٹوں میں سے 20گھنٹے اسے نیلی روشنی میں کیوں رکھا جاتا ہے ؟ حیران کن انکشاف ‎

”محبت” کو دعوت دی تھی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

”محبت” کو دعوت دی تھی

ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا… Continue 23reading ”محبت” کو دعوت دی تھی

لاہور میں خواتین کی شرمناک ویڈیوزبنانے کا سکینڈل منظر عام پر،دو افرادگرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 29  مارچ‬‮  2017

لاہور میں خواتین کی شرمناک ویڈیوزبنانے کا سکینڈل منظر عام پر،دو افرادگرفتار،افسوسناک انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کے سائبرکرائم ونگ نے لڑکیوں کی غیراخلاقی ویڈیوبناکر ان کوبلیک میل کرنے والے دوملزمان جنید اورخرم کوگرفتارکرلیاہے جبکہ ان ملزمان کے قبضے سے قابل اعتراضویڈیوزاوردیگرمواد بھی برآمد کیاگیاہے۔ دونوں ملزمان ان ویڈیوزاوردوسرے موادکےذریعے ذریعے لڑکیوں اوران کے گھروالوں کو بلیک میل کرکے رقوم بٹورتے تھے ۔ایف… Continue 23reading لاہور میں خواتین کی شرمناک ویڈیوزبنانے کا سکینڈل منظر عام پر،دو افرادگرفتار،افسوسناک انکشافات

ترجیحات

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ترجیحات

فلا سفی کے ایک پروفیسر نے اپنی کلاس کا آغاز کیا اور ایک خالی بوتل اٹھا کر اس میں دو دو انچ کے پتھر بھر دیے۔ پھر اپنے شاگردوں سے پوچھا کہ بو تل بھری کہ نہیں؟وہ بولے کہ بھر گئی۔ پروفیسر نے اس میں بجری ڈالی تو وہ پتھروں کے درمیان خالی جگہ میں… Continue 23reading ترجیحات

موت برحق ہے

datetime 29  مارچ‬‮  2017

موت برحق ہے

کہتے ہیں کسی جگہ ایک دیہاتی نے کافی بھیڑیں پال رکھی تھیں۔ وہ ان کی بہت اچھے سے نگہداشت کرتا، چارہ ڈالتا، پانی ڈالتا۔ سردیوں میں سردی سے، اور گرمیوں میں گرمی سے بچاتا۔ لیکن وہ یہ سب بے مقصد نہیں کرتا تھا۔ گرمیوں میں وہ ان سب بھیڑوں کی وقفے وقفے سے اون اتارتا… Continue 23reading موت برحق ہے

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری  اب کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس نہیں کاٹا جائے گا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری  اب کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس نہیں کاٹا جائے گا؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے وزیرخزانہ اسحاق ڈاراور ایف بی آر نے  آنیوالے بجٹ 2017-18 میں بینک سے 50 ہزار کے بجائے ایک لاکھ روپے کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذپر  آمادگی ظاہر کردی۔کراچی چیمبر  آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری  اب کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس نہیں کاٹا جائے گا؟

افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے کس طرح دہشتگردوں کو خفیہ امداد دراہم کر رہی ہے؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے کس طرح دہشتگردوں کو خفیہ امداد دراہم کر رہی ہے؟

واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک حالیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں جاری کشیدگی خطے میں دہشت گرد تنظیم داعش (آئی ایس) کے دہشت گردوں کو قدم جمانے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔گذشتہ ماہ امریکا نے واشنگٹن میں 68 ممالک کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا تھا تاکہ داعش کے… Continue 23reading افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے کس طرح دہشتگردوں کو خفیہ امداد دراہم کر رہی ہے؟