اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ہزاروں پاکستانی جیل میں،سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ہزاروں پاکستانی جیل میں،سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں غیرقانونی طورپررہائش پذیر اوردیگروجوہات کی وجہ سے مزید200پاکستانیوں کوملک بدرکردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی عرب سے نکالے جانے والے پاکستانیوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی شہری جیلوں میں قیدہیں ان کی رہائی کےلئے اقدامات کئے جائیں۔ ادھرسعودی عرب سے نکالے… Continue 23reading ہزاروں پاکستانی جیل میں،سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی

ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ!!

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ!!

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﭘﺮ ﮨُﻮﺍ۔ ﺟﻮﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺘﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﭧ ﭼﮭﺎﻧﭧ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍُﻣﯿﺪ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ؟ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،ﺑﺎﺩﺷﺎﺩﮦ ﺳﻼﻣﺖ ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺯﺭﺍﻋﺖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ۔ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻌﺪ… Continue 23reading ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ!!

سینیٹرمشاہد اللہ خان کی صحت یابی کےلئے قوم سے دعا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

سینیٹرمشاہد اللہ خان کی صحت یابی کےلئے قوم سے دعا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااورسینیٹرمشاہداللہ خان لند ن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اوروہ ایک طویل عرصے سے کینسرکے عارضہ میں مبتلاہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپران کے قریبی رشتہ داراسدبٹ نے قوم سے ان کی صحت یابی کےلئے دعاکی ہے ۔واضح رہے کہ سینیٹرمشاہد اللہ اس وقت سینیٹ… Continue 23reading سینیٹرمشاہد اللہ خان کی صحت یابی کےلئے قوم سے دعا

ﻋﺎﺷﻖ رسول ﷺ

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ﻋﺎﺷﻖ رسول ﷺ

ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ، ﻟﮍﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ بیٹھ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮦ… Continue 23reading ﻋﺎﺷﻖ رسول ﷺ

امریکی حد سے گزر گئے،اہم ملک میں کون سا شرمناک کاروبار شروع کردیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2017

امریکی حد سے گزر گئے،اہم ملک میں کون سا شرمناک کاروبار شروع کردیا؟حیرت انگیزانکشاف

بنوم بنہ(آئی این پی)امریکا کی ایک کاروباری کمپنی نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا کی بچوں کو دودھ پلانے والی غریب خواتین سے ان کا دودھ خرید کر اسے امریکی مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کردیا،دوسری جانب کمبوڈیا کی حکومت نے اس انوکھے کاروبار کے منظر عام پر آنے کے بعد اس پر فوری طور… Continue 23reading امریکی حد سے گزر گئے،اہم ملک میں کون سا شرمناک کاروبار شروع کردیا؟حیرت انگیزانکشاف

باز کو کیسے اڑایا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

باز کو کیسے اڑایا؟

ایک دفعہ کا زکر ہے ایک بادشاہ کو دو باز تحفے میں ملے۔اس نے اتنے خوبصورت پرندے کبھی نہیں دیکھے تھے۔بادشاہ نے دنوں پرندے اپنے ملازم کو دیئے کہ وہ ان کی تربیت کرے۔ایک دن ملازم نے بادشاہ کو بتایا کہ ایک پرندہ اونچی اڑان اڑ رہا ہے اور دوسرا جس دن سے آیا ہے… Continue 23reading باز کو کیسے اڑایا؟

حسین حقانی ،ویزا سکینڈل،پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

حسین حقانی ،ویزا سکینڈل،پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہاہے کہ امریکی اخبار میں شائع شدہ مضمون میں حسین حقانی کے موقف سے ویزوں کے اجراء سے متعلق پاکستانی اداروں کے موقف کی تائیدہوگئی ہے ۔بدھ کواپنے بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ پورے معاملے میں حسین حقانی… Continue 23reading حسین حقانی ،ویزا سکینڈل،پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی

لندن(آئی این پی) برطانیہ نے  یورپی یونین سے علیحدگی کا نوٹیفیکیشنر ڈونلڈ ٹسک کو پیش کردیا جس کے بعد برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل شروع ہوگیا جسے مکمل ہونے میں تقریبا 2 سال کا عرصہ لگے گا،اس سے پہلے برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی

چین میں اندھے اورمعذ ور جگری دوستوں نے تاریخ رقم کردی بلکہ دیگر معذوروں کیلئے بھی بڑا کام کردکھایا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

چین میں اندھے اورمعذ ور جگری دوستوں نے تاریخ رقم کردی بلکہ دیگر معذوروں کیلئے بھی بڑا کام کردکھایا

گوئی یانگ (آئی این پی ) ایک نابینا شخص اور اس کے جگری یار جو اپنے بائیں ہاتھ کی چار انگلیوں سے محروم تھا نے ایک دوسرے کے آنکھ اور ہاتھ بن کر اپنی معذوری پر قابو پالیا ہے، بے سہارا جوڑے نے جنوب مشرقی چین کے صوبہ گوئی یوکے خود مختار علاقے گاؤ یو… Continue 23reading چین میں اندھے اورمعذ ور جگری دوستوں نے تاریخ رقم کردی بلکہ دیگر معذوروں کیلئے بھی بڑا کام کردکھایا