اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

یکم اپریل سے عوام کو ایک اور جھٹکا،پٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2017

یکم اپریل سے عوام کو ایک اور جھٹکا،پٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے ایک بارپھرپیٹرولیم منصوعات میں اضافہ کیاجارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ا وگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے ۔اوگراکی اس نئی سمری کے مطابق پیڑول کی قیمت 6،ہائی سپیڈڈیزل 5روپے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 29فیصدجبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 38فیصداضافے کی تجویزدی… Continue 23reading یکم اپریل سے عوام کو ایک اور جھٹکا،پٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

تیار ہوجائیں! فیس بک پر اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

تیار ہوجائیں! فیس بک پر اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک نے آخرکارنئی تبدیلی لاکراپنے صارفین کوحیران کردیاہے ۔فیس بک نے کئ ماہ کی آزمائش کے بعد سنیپ چیٹ کی نقل کو اپنی مرکزی ایپ کے فرنٹ پر پیش کیاہے جس میں نہ صرف فیس بک کے نئے کیمرے کا فیچر کو رکھا گیا ہے بلکہ فیس بک نے سنیپ چیٹ جیسا… Continue 23reading تیار ہوجائیں! فیس بک پر اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

خدا کی طرف کے سب دروازے بند مت کرلینا!

datetime 28  مارچ‬‮  2017

خدا کی طرف کے سب دروازے بند مت کرلینا!

امام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا… Continue 23reading خدا کی طرف کے سب دروازے بند مت کرلینا!

بچی کے کٹے ہونٹ کاآپریشن کرانے کےلئے والدین6ہزارمیل سفرکرکے پاکستان پہنچ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بچی کے کٹے ہونٹ کاآپریشن کرانے کےلئے والدین6ہزارمیل سفرکرکے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  6ہزارمیل دورسوانزی کے ایک جوڑے نے اپنی بچی کے پیدائشی طورپرکٹے ہوئے ہونٹ ٹھیک کرانے کےلئے پاکستان تک سفرکیاہے تاکہ وہ بچی کے کٹے ہونٹ کاآپریشن کراسکیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سوانزی سے تعلق رکھنے والے جوڑے عمران الیاس اوراس کی اہلیہ علیزاکی بچی اریج کے پیدائش کے وقت ہی… Continue 23reading بچی کے کٹے ہونٹ کاآپریشن کرانے کےلئے والدین6ہزارمیل سفرکرکے پاکستان پہنچ گئے

ربڑ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ربڑ

یہ1978 ء کی گرمیوں کی بات ہے جب پہلی بار مجھے ایک بیش قیمت خواب آیا۔ میں ملتان کے ایم سی پرائمری سکول میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا جسے اُس دور میں ’’پکی جماعت‘‘ کہا جاتاتھا۔یہ وہ دور تھا جب صبح صبح گلیوں میں ’’ماشکی‘‘ بڑی سی مشک اُٹھائے چھڑکاؤ کیا کرتے تھے۔میرا سکول… Continue 23reading ربڑ

سعودی اتحاد کی فضائی بمباری کے خلاف احتجاج شروع

datetime 28  مارچ‬‮  2017

سعودی اتحاد کی فضائی بمباری کے خلاف احتجاج شروع

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی اتحاد کی فضائی بمباری کے خلاف احتجاج شروع ہوگیاہے ۔سعودی عرب کے ہمسایہ ملک یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری کےخلاف احتجاج کےلئے لوگ سڑکوں پرنکل آئے ۔اس احتجاج میں شرکاکی تعدادکودیکھ پرعالمی میڈیابھی حیران رہ گیا۔ایک معروف ویب سائیٹ آرٹی کی رپور ٹ کے مطابق یمن کے دارلخلافے صنعامیں جنگ کے دوسال مکمل ہونے پر حوثی… Continue 23reading سعودی اتحاد کی فضائی بمباری کے خلاف احتجاج شروع

بھکاری

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بھکاری

ایک مرتبہ امیر المومنین حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ گلی سے گزر رہے تھے۔ دیکھا کہ ایک نابینا بوڑھا ہاتھ میں کشکول لیے بھیک مانگ رہا ہے۔ شکل و صورت سے ذمی معلوم ہوتا تھا۔ حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کے بازو پر ہلکی سی ضرب لگائی اور پوچھا ’’اہل کتاب کی کس… Continue 23reading بھکاری

نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا 

datetime 28  مارچ‬‮  2017

نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا 

کراچی (این این آئی) سندھ پولیس میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا ہے ۔جعلسازی کے ذریعہ امیدواروں کی درخواستوں پرغیر ضروری اعتراضات لگاکر ان کو درست کرنے کے لیے فیکس نمبر فراہم کیا گیا جو کہ مسلسل بند جاتا رہا ۔این ٹی ایس کے منتظمین اور حکومت… Continue 23reading نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا 

روسی افواج کے اہم ترین عہدیدار پاکستان میں،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 28  مارچ‬‮  2017

روسی افواج کے اہم ترین عہدیدار پاکستان میں،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی(آئی این پی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات سے روس کے نائب چیف آف جنرل سٹاف جنرل استراکوونے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوآرٹرز میں ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،روسی نائب چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں… Continue 23reading روسی افواج کے اہم ترین عہدیدار پاکستان میں،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں