خلیجی ملک میں جعلی پاکستانی ویزے بنائے جانے لگے،حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آئی این پی) لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کی کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر مسقط سے لاہور پہنچنے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ امیگریشن حکام کے مطابق شاہین ائیرکی پرواز 769 کے ذریعے مسقط سے لاہور پہنچنے والے مسافر محمد شہباز اور فرخ اقبال نے غلط بیانی کرتے… Continue 23reading خلیجی ملک میں جعلی پاکستانی ویزے بنائے جانے لگے،حیرت انگیزانکشافات











































