پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ

ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺗﻬﺎ – ﻭﻩ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﻬﺎ – ﮐﺴﯽ  ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎئو – ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺴﮧ ﮨﮯ ﻭﻩ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﮮ ﮔﺎ- ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ – ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ… Continue 23reading ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ

دنیا بھر میں پانی کا مسئلہ حل،سمندر کا پانی پینے کے قابل بنانے کا آسا ن اور سستا طریقہ دریافت 

datetime 4  اپریل‬‮  2017

دنیا بھر میں پانی کا مسئلہ حل،سمندر کا پانی پینے کے قابل بنانے کا آسا ن اور سستا طریقہ دریافت 

لندن(آئی این پی)سائنسدانوں نے سمندر کا کھارا پانی پینے کے قابل بنانے کا آسا ن اور سستا طریقہ دریافت کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک نسبتا آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے اسے اب وسیع پیمانے پر پینے کے… Continue 23reading دنیا بھر میں پانی کا مسئلہ حل،سمندر کا پانی پینے کے قابل بنانے کا آسا ن اور سستا طریقہ دریافت 

کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی لڑکی کوکینیڈا کی شہریت دینے کا اعلان کردیا،کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

datetime 4  اپریل‬‮  2017

کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی لڑکی کوکینیڈا کی شہریت دینے کا اعلان کردیا،کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

اوٹاوا(آئی این پی ) کینیڈا کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی ان کی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گی اور انھیں 2014 میں اعلان کی گئی اعزازی شہریت بھی دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ جب 19… Continue 23reading کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی لڑکی کوکینیڈا کی شہریت دینے کا اعلان کردیا،کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

خانانی اینڈ کالیہ انٹرنیشنل ،منی لانڈرنگ کیس کا ڈراپ سین،امریکا میں اہم پاکستانی شخصیت کو بڑی سزاسنادی گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

خانانی اینڈ کالیہ انٹرنیشنل ،منی لانڈرنگ کیس کا ڈراپ سین،امریکا میں اہم پاکستانی شخصیت کو بڑی سزاسنادی گئی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا کی میامی جیل میں ایک سال سے زائد قید کی سزا کاٹنے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کے کیس میں پاکستانی شہری الطاف خانانی کو 68 ماہ قید اور 250000 ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ سزا 29 مارچ… Continue 23reading خانانی اینڈ کالیہ انٹرنیشنل ،منی لانڈرنگ کیس کا ڈراپ سین،امریکا میں اہم پاکستانی شخصیت کو بڑی سزاسنادی گئی

جوہری اور چور

datetime 4  اپریل‬‮  2017

جوہری اور چور

ایک جوہری کے ساتھ ایک چور ہمسفر ہو گیا۔چور نے کیا دیکھا کہ جوہری کے پاس ایک قیمتی ہیرا ہے،دل ہی دل میں کہنے لگا کہ جب رات کو کہیں یہ جوہری سویا تو میں اس کے اسباب سےیہ ہیرا نکال کر فرار ہو جاؤں گا۔ جوہری اپنے ہمسفر چور کی نیت سے آگاہ ہو… Continue 23reading جوہری اور چور

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب،اہم خلیجی ملک میں بھارتی جاسوس پکڑے گئے،بڑی سزا سنادی گئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب،اہم خلیجی ملک میں بھارتی جاسوس پکڑے گئے،بڑی سزا سنادی گئی،حیرت انگیزانکشافات

دبئی(آئی این پی)بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا،متحدہ عرب امارات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے،یو اے ای نے 2 بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر 5 اور10 برس قید کی سزا سنادی… Continue 23reading بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب،اہم خلیجی ملک میں بھارتی جاسوس پکڑے گئے،بڑی سزا سنادی گئی،حیرت انگیزانکشافات

اسلامی اتحاد کے رکن ملک کے طورپر اگر ایران سے سامناہوا تو پاکستانی فوجی کیا کرینگے؟پاکستان نے پالیسی کااعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

اسلامی اتحاد کے رکن ملک کے طورپر اگر ایران سے سامناہوا تو پاکستانی فوجی کیا کرینگے؟پاکستان نے پالیسی کااعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکر ٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ سعودیہ ایران کیساتھ تعلقات میں برابری پاکستان کیلئے مشکل ہے ،اسلامی اتحاد نہ کسی ملک کیخلاف ہے نہ کسی ملک کیلئے ہے،پاکستان ایران کے مفادات کیخلاف نہیں جائیگا ،ہمارے ریٹائرڈ فوجی بھی… Continue 23reading اسلامی اتحاد کے رکن ملک کے طورپر اگر ایران سے سامناہوا تو پاکستانی فوجی کیا کرینگے؟پاکستان نے پالیسی کااعلان کردیا

اماں بھائی کب مرے گا؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

اماں بھائی کب مرے گا؟

ایک غریب خاندان تھا، یہ خاندان پانچ افراد پر مشتمل تھا، اکثر ان کے گھر میں فاقے رہتے تھے۔ گھر کا سربراہ اکثر بیمار رہتا تھا۔ آخر کار وہ بیماری کی وجہ سے فوت ہو گیا۔دیہات میں فوتگی پر رشتہ دار یا محلے دار فوتگی والے گھر کے لیے کھانا بناتے ہیں، اِس لیے ان… Continue 23reading اماں بھائی کب مرے گا؟

داعش سربراہ البغدادی نے امریکہ کو بھی چکمہ دیدیا،انٹیلی جنس رپورٹ میں حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2017

داعش سربراہ البغدادی نے امریکہ کو بھی چکمہ دیدیا،انٹیلی جنس رپورٹ میں حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کو اس مقام کے بارے میں کوئی علم نہیں جہاں دہشت گرد تنظیم داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی روپوش ہے۔امریکی نیوز نیٹ ورک’’ اے بی سی ‘‘کے انسداد دہشت گردی کے ایک اعلی اہل کار کا کہنا ہے… Continue 23reading داعش سربراہ البغدادی نے امریکہ کو بھی چکمہ دیدیا،انٹیلی جنس رپورٹ میں حیرت انگیزانکشاف