ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

جوہری اور چور

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

ایک جوہری کے ساتھ ایک چور ہمسفر ہو گیا۔چور نے کیا دیکھا کہ جوہری کے پاس ایک قیمتی ہیرا ہے،دل ہی دل میں کہنے لگا کہ جب رات کو کہیں یہ جوہری سویا تو میں اس کے اسباب سےیہ ہیرا نکال کر فرار ہو جاؤں گا۔ جوہری اپنے ہمسفر چور کی نیت سے آگاہ ہو چُکا تھا جب رات آئی تو سونے سے پہلے جوہری نے اپنا ہیرا چور کے اسباب میں رکھ دیا اور بے فکر ہو کر سو گیا۔ چور رات بھر  ہیرا تلاش کرتا رہا مگر حیران تھا کہ نہ

جانے جوہری نے ہیرا کہاں چُھپا دیا ہے؟ چور کی مسلسل تین راتیں اسی طرح مایوسی کے عالم میں گزر گئی۔ آخر چور نے جوہری سے کہا کہ “دن کے وقت تو ہیرا تمھارے پاس ہوتا ہے، رات کو کہاں جاتا ہے۔مجھے تین راتیں جاگتے ہوئے گزر گئیں، مگر رات کو ہیرا کہیں نہیں ملتا”۔ جوہری نے کہا ۔”تم میرے اسباب میں ہیرا تلاش کرتے رہے ہو، کاش! کبھی اپنے اسباب میں بھی اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرتے تو تمھیں مل جاتا”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…