پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

یہ کعبہ اورکلیسا کی جنگ ہے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

یہ کعبہ اورکلیسا کی جنگ ہے

یہ تاریخ کا وہ منظر ہے ،جب جولائی 1187ء کو حطین کے میدان میں سات صلیبی حکمرانوں کی متحدہ فوج کو جو مکہ اور مدینے پر قبضہ کرنے آئی تھی ، ایوبی سپاہ نے عبرتناک شکست دے کر مکہ اور مدینہ کی جانب بری نظر سے دیکھنے کا انتقام لے لیا تھا اور اب وہ… Continue 23reading یہ کعبہ اورکلیسا کی جنگ ہے

پہرے دار اور حاکم کا وعدہ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

پہرے دار اور حاکم کا وعدہ

ایک علاقے کا حاکم رات کو اپنے قلعہ نما محل میں واپس آیا تواس نے دیکھا کہ اس کے محل کے دروازے پر پہرہ دینے والوں میں ایک شخص ناکافی کپڑوں میں شدید سردی کی وجہ سے تھر تھر کانپ رہا تھا ، حاکم نے اس سے پوچھا کہ وہ شدید سردی میں ڈھنگ کے… Continue 23reading پہرے دار اور حاکم کا وعدہ

سعودی کمپنی کاپاکستانی کارکنوں سے دھوکہ،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر ،متاثرین کا انتہائی اقدام

datetime 4  اپریل‬‮  2017

سعودی کمپنی کاپاکستانی کارکنوں سے دھوکہ،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر ،متاثرین کا انتہائی اقدام

لاہور(آئی این پی) سعودی نجی کمپنی کے ملازمین کا ایک سال کی تنخواہ نہ ملنے پر غوث الاعظم روڈ پر احتجاج اور نعرے بازی‘حکومت سے معاملے کا نوٹس لینے اور ذمہ داروں سے تنخواہیں دلوانے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی ایک نجی کمپنی کے پنجاب بھر سے ملازمین ایک… Continue 23reading سعودی کمپنی کاپاکستانی کارکنوں سے دھوکہ،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر ،متاثرین کا انتہائی اقدام

ﺟﮭﺎﮌﻭ ﻣﺎﺭ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ﺟﮭﺎﮌﻭ ﻣﺎﺭ

ﯾﮧ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﮯ؟ ﺩﻭہزﺍﺭ ﮔﺰ ﭘﺮ ﺑﻨﯽ ﻗﻠﻌﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﮈﻭ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺯﯾﻨﺖ ﻣﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﭘﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﺋﯿﮟ۔ ﺍﮔﻠﯽ ﺳﯿﭧ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ ﺍُﺱ ﮐﺎﻟﯽ ﭼﻤﺎﺭﻥ ﮐﺎ ! ﺑﮍﮮ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﭼﻮﻧﮑﮯﺫﺭﺍ ﺭﻭﮎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ، ﺟﯽ ﺣﮑﻢ !!! ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﻟﮍﮐﮯ… Continue 23reading ﺟﮭﺎﮌﻭ ﻣﺎﺭ

لاہور میں نئی پابندی عائد،خلاف ورزی کرنیوالوں کوسخت سزائیں دینے کا فیصلہ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

لاہور میں نئی پابندی عائد،خلاف ورزی کرنیوالوں کوسخت سزائیں دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) لاہور کا حسن نکھارنے کیلئے ضلعی حکومت کا ایک اور اہم قدم، وال چاکنگ اور پوسٹرز لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل، پولیس، سپیشل برانچ اور ٹان ریگولیشن کے افسر شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے شہر میں وال چاکنگ اور دیواروں پر پوسٹر… Continue 23reading لاہور میں نئی پابندی عائد،خلاف ورزی کرنیوالوں کوسخت سزائیں دینے کا فیصلہ

خدائی کادعوٰی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

خدائی کادعوٰی

حضرت دانیال علیہ السلام ایک دفعہ جنگل میں جاتے ہیں کہ آپ کو ایک گنبد نظر آیا اور آواز آئی دانیال!ادھر آ۔ دانیال علیہ السلام اس گنبد کے پاس گئے معلوم ہوا کی وہ کسی مقبرہ کا گنبد ہے جب آپ مقبرہ کے اندر تشریف لے گئے تو دیکھا بڑی عمدہ عمارت ہے اور عمارت… Continue 23reading خدائی کادعوٰی

عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے،دستاویزی ثبوت منظر عام پر ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017

عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے،دستاویزی ثبوت منظر عام پر ،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لندن فلیٹ کا منی ٹریل کو جعلی قرار دے دیا اور اس حوالے سے دستاویزی ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اینڈ… Continue 23reading عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے،دستاویزی ثبوت منظر عام پر ،حیرت انگیز انکشافات

بھارتی ایٹمی صلاحیت میں اضافہ،پاکستان نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

بھارتی ایٹمی صلاحیت میں اضافہ،پاکستان نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک کا ایٹمی صلاحیت میں اضافہ خطے کیلئے خطرہ ہے‘ پاکستان فیسائل مواد کے معاہدے کی اصولی مخالفت کرتا ہے‘تخفیف اسلحے سے متعلق چند جوہری طاقتوں کا دوہرا معیار سمجھ سے بالاترہے‘ ہم خطے میں طاقت کاتوازن برقراررکھنے… Continue 23reading بھارتی ایٹمی صلاحیت میں اضافہ،پاکستان نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کرکٹرز کا گرین شرٹس پہن کر پاکستان سے اظہار یکجہتی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کرکٹرز کا گرین شرٹس پہن کر پاکستان سے اظہار یکجہتی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کااظہارکرتے ہوئے مودی سرکار کے منہ پرطمانچہ رسیدکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں ایک مقامی کرکٹ کلب نے گرین شرٹس پہن کر نہ صرف میچ کھیلا بلکہ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔میچ شروع ہونے سے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کرکٹرز کا گرین شرٹس پہن کر پاکستان سے اظہار یکجہتی