پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی ایٹمی صلاحیت میں اضافہ،پاکستان نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک کا ایٹمی صلاحیت میں اضافہ خطے کیلئے خطرہ ہے‘ پاکستان فیسائل مواد کے معاہدے کی اصولی مخالفت کرتا ہے‘تخفیف اسلحے سے متعلق چند جوہری طاقتوں کا دوہرا معیار سمجھ سے بالاترہے‘ ہم خطے میں طاقت کاتوازن برقراررکھنے کیلئے کم سے کم ایٹمی دفاعی صلاحیت برقراررکھیں گے۔اورکمی کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا

نیویارک میں منعقدہ تخفیف اسلحہ کمیشن سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں طاقت کاتوازن برقراررکھنے کے لئے کم سے کم ایٹمی دفاعی صلاحیت برقراررکھیں گے۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ تخفیف اسلحے سے متعلق چند جوہری طاقتوں کا دوہرا معیار سمجھ سے بالاترہے اور پڑوسی ملک کا ایٹمی صلاحیت میں اضافہ جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…