منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی خواجہ آصف اور عابدشیرعلی پر برس پڑے،انتباہ کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

جاوید ہاشمی خواجہ آصف اور عابدشیرعلی پر برس پڑے،انتباہ کردیا

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیونے کراچی اوربلوچستان میں کئی پاکستانیوں کے گھر اجاڑے،اسے ہزار بار پھانسی ملنی چاہیے،کلبھوشن والے معاملے پرعسکری اور سول قیادت کے ایک پلیٹ فارم نہ ہونے کی باتیں پاکستان کے دشمن کررہے ہیں،ہماری فوج ہماری آنکھوں کاتارا ہے ،شام کے مسئلے پر ہمیں عالم… Continue 23reading جاوید ہاشمی خواجہ آصف اور عابدشیرعلی پر برس پڑے،انتباہ کردیا

شامی حکومت کے کیمیائی ہتھیار،ترکی نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

شامی حکومت کے کیمیائی ہتھیار،ترکی نے خطرناک دعویٰ کردیا

انقرہ/روم (آئی این پی)ترک وزیر خارجہ مولود چاویش اوغلو نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے پاس ابھی تک کیمیائی اسلحہ موجودد ہے،ہماری تحقیقات کا نتیجہ اس بات کا غماز ہے کہ شامی حکومت اب تک کیمیائی جنگ کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اٹلی سے ترکی کے سرکاری ٹی وی چینل ٹی آر ٹی سے گفتگو… Continue 23reading شامی حکومت کے کیمیائی ہتھیار،ترکی نے خطرناک دعویٰ کردیا

2سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو سرکاری نوکری نہ دینے کا فیصلہ ،ہمسایہ ملک میں حیرت انگیزقانون نافذ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

2سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو سرکاری نوکری نہ دینے کا فیصلہ ،ہمسایہ ملک میں حیرت انگیزقانون نافذ

گوہاٹی(آئی این پی)بھارتی ریاست آسام کی حکومت نے آبادی کو کنٹرول کرنے کا انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو سرکاری نوکری نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کی حکومت نے آبادی کو کنٹرول کرنے کا انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچے… Continue 23reading 2سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو سرکاری نوکری نہ دینے کا فیصلہ ،ہمسایہ ملک میں حیرت انگیزقانون نافذ

جتنی عقیدت اتنا ہی فیض

datetime 11  اپریل‬‮  2017

جتنی عقیدت اتنا ہی فیض

ایک بزرگ سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ تھے، وقت کے بادشاہ کو پتہ چلا تو اس نے سوچا کہ ان کے مریدین زیادہ ہوتے چلے جا رہے ہیں، کہیں میرے لیے یہ خطرہ ہی ثابت نہ ہوں، چنانچہ اس نے حضرت کو اپنے پاس بلوایا۔بادشاہ نے کہا: جی! مجھے آپ کے متعلقین کی… Continue 23reading جتنی عقیدت اتنا ہی فیض

طالبان سے تعلقات ،روس اور افغانستان میں ٹھن گئی،افغان حکومت کوسنگین نتائج کا انتباہ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

طالبان سے تعلقات ،روس اور افغانستان میں ٹھن گئی،افغان حکومت کوسنگین نتائج کا انتباہ

کابل /ماسکو (آئی این پی)روس نے افغانستان کے مختلف سیاسی رہنماوں اور سرکاری اہلکاروں کی جانب سے روسی حکومت پر افغان طالبان کو مدد دینے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں واقع روسی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان… Continue 23reading طالبان سے تعلقات ،روس اور افغانستان میں ٹھن گئی،افغان حکومت کوسنگین نتائج کا انتباہ

حضرت جانِ جاناںؒ کی نازک مزاجی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

حضرت جانِ جاناںؒ کی نازک مزاجی

حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے بڑے بزرگوں میں سے ہیں، ان کی طبیعت بہت ہی نفیس تھی کسی قسم کی کوئی کجی برداشت ہی نہیں ہوتی تھی، ایک مرتبہ بادشاہ وقت ان کی زیارت کو آیا، کچھ دیر کے بعد اسے پیاس لگی تو قریب ہی ایک گھڑے سے پانی پیالے… Continue 23reading حضرت جانِ جاناںؒ کی نازک مزاجی

میرے دوستوں کو کس نے اغواء کیا؟آصف زرداری نے براہ راست نام لے لیا،چوہدری نثار سے استعفیٰ مانگ لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

میرے دوستوں کو کس نے اغواء کیا؟آصف زرداری نے براہ راست نام لے لیا،چوہدری نثار سے استعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کا فیصلہ درست ہے مکمل حمایت کرتے ہیں ، میرے دوستوں کے اغواء میں وفاقی حکومت کا ہاتھ ہے ، چوہدری نثار بے بس ہیں تو عہدہ چھوڑ دیں ۔… Continue 23reading میرے دوستوں کو کس نے اغواء کیا؟آصف زرداری نے براہ راست نام لے لیا،چوہدری نثار سے استعفیٰ مانگ لیا

زبیدہ ہارون سے بڑھ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

زبیدہ ہارون سے بڑھ گئی

ایک دن ہارون رشید اور اس کی بیوی زبیدہ دریا کے کنارے چہل قدمی کر رہے تھے، بہلول دانا جو ایک بزرگ تھے وہ وہاں بیٹھے ہوئے ریت کے گھر بنا رہے تھے، ہم نے بچوں کو دیکھا کہ ریت والی جگہ پر پاؤں رکھ کر اوپر ریت جماتے ہیں اور کہتے ہیں گھر بن… Continue 23reading زبیدہ ہارون سے بڑھ گئی

کلبھوشن یادیو کی سزا،وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کی سزا،وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حساس معاملات پر قومی سلامتی کو بالائے طاق رکھ کر رات 8 بجے کے تھیٹر میں نہیں بیٹھ سکتے ، ہم نے دہشت گردی میں ملوث اپنے ملک کے شہری نہیں چھوڑے کلبھوشن کو کس طرح معاف… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کی سزا،وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا