جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اٹلی ، مسلم طالبہ کو حجاب پہننا مہنگا پڑ گیا، روم ایئرپورٹ پر افسوسناک سلوک

datetime 15  اپریل‬‮  2017

اٹلی ، مسلم طالبہ کو حجاب پہننا مہنگا پڑ گیا، روم ایئرپورٹ پر افسوسناک سلوک

روم(آئی این پی)اٹلی میں ائیر پورٹ انتظامیہ نے مسلمان طالبہ سے تعصب انگیز رویے کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اسے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اٹلی کے شہر روم میں مسلم خاتون کو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا،انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کا کہنا ہے… Continue 23reading اٹلی ، مسلم طالبہ کو حجاب پہننا مہنگا پڑ گیا، روم ایئرپورٹ پر افسوسناک سلوک

مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک کی فہرست جاری،پہلے نمبرپر کون سا ملک ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017

مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک کی فہرست جاری،پہلے نمبرپر کون سا ملک ہے؟حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(آئی این پی)خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں شام کا پہلا… Continue 23reading مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک کی فہرست جاری،پہلے نمبرپر کون سا ملک ہے؟حیرت انگیزانکشافات

اہم ملک نے امریکی بم سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ تیارکرلیا،لرزہ خیز انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017

اہم ملک نے امریکی بم سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ تیارکرلیا،لرزہ خیز انکشافات

ماسکو (آئی این پی)روس نے تمام بموں کا باپ نامی بم بنا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے پاس مدر آف آل بم تمام بموں کی ماں سے چار گنا بڑا بم موجود ہے جسے فادر آف آل بم تمام بموں کا باپ کا نام دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سرحد کے قریبی افغان… Continue 23reading اہم ملک نے امریکی بم سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ تیارکرلیا،لرزہ خیز انکشافات

پاکستان پر بموں کی بارش،بھارتی انتہا پسندوں نے حدیں پارکرلیں

datetime 15  اپریل‬‮  2017

پاکستان پر بموں کی بارش،بھارتی انتہا پسندوں نے حدیں پارکرلیں

نئی دہلی (آئی این پی)امریکا کی جانب سے افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر نان نیو کلیئر بم گرائے جانے کے بعد بھارتی انتہا پسند ہندوکارکن نے را جاسوس کلبھوشن یادیو کو چھڑانے کیلئے پاکستان پر بم برسانے کے مطالبے پرمبنی ہرزہ سرائی کردی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم ویشوا ہندو… Continue 23reading پاکستان پر بموں کی بارش،بھارتی انتہا پسندوں نے حدیں پارکرلیں

مشعال خان کے قتل پرعالمی سطح پر ہلچل،اقوام متحدہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017

مشعال خان کے قتل پرعالمی سطح پر ہلچل،اقوام متحدہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بونے نے عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشعال خان کے قتل پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کو اس بات پر افسوس ہے کہ مشعال کا قتل ایک تعلیمی ادارے میں ہوا اور قاتل ان کے ساتھی… Continue 23reading مشعال خان کے قتل پرعالمی سطح پر ہلچل،اقوام متحدہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی،پاکستان کا ایک اور وار،بھارت صفائیاں دینے پر مجبور

datetime 15  اپریل‬‮  2017

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی،پاکستان کا ایک اور وار،بھارت صفائیاں دینے پر مجبور

اسلام آباد (آئی این پی ) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا اور بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزئیرتیار کرلیا،ڈوزئیر میں پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مزید شواہد شامل کیے گئے ہیں جبکہ کلبھوشن کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کی ٹائم لائن ڈوزئیر کا حصہ ہے،ڈوزئیر پاکستان میں تعینات غیرملکی سفیروں اور اقوام… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی،پاکستان کا ایک اور وار،بھارت صفائیاں دینے پر مجبور

چین میں ایک جھیل کے پانی کا رنگ تبدیل،حیرت انگیز واقعے پر ماہرین ششدر

datetime 15  اپریل‬‮  2017

چین میں ایک جھیل کے پانی کا رنگ تبدیل،حیرت انگیز واقعے پر ماہرین ششدر

شننگ (آئی این پی) چینی اہلکار اور ماحولیاتی ماہرین ایک سطح مرتفع جھیل کے بارے میں تحقیقات کررہے ہیں جس کی رنگت گلابی ہو گئی ہے ، ایک مربع کلومیٹر پر محیط یہ جھیل صوبہ چنگہائی میں چنگہائی جھیل کمپلیکس کا حصہ ہے اور یہ ریت کی ایک پٹی کے ذریعے اصل جھیل سے الگ… Continue 23reading چین میں ایک جھیل کے پانی کا رنگ تبدیل،حیرت انگیز واقعے پر ماہرین ششدر

جب مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنایاجارہا تھا تب۔۔۔! رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017

جب مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنایاجارہا تھا تب۔۔۔! رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

مردان(آئی این پی) مردان پولیس کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق مشال خان… Continue 23reading جب مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنایاجارہا تھا تب۔۔۔! رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2017

جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف

کابل(نیوزڈیسک)جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف،تفصیلات کے مطابق نیلی آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو جب پاکستان سے بے دخل کیاگیا تو افغان حکومت نے بڑے بڑے دعوے کئے اور افغان خاتون شربت گلہ کو گھر دینے سمیت متعدد… Continue 23reading جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف