پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جب مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنایاجارہا تھا تب۔۔۔! رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

مردان(آئی این پی) مردان پولیس کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق مشال خان کو

دو گولیاں ماری گئیں، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بنے سے قبل مشال خان مر چکا تھا۔دوسری جانب پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد روپوش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کردیا، ملزموں میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل کا رکن عارف بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…