پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک کی فہرست جاری،پہلے نمبرپر کون سا ملک ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی)خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت مذہبی منافرت پھیلانے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں شام کا پہلا جب کہ بھارت کا چوتھا نمبر ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں 2015 میں انتہا پسند ہندووں کی طرف سے گائے ذبح کرنے اورمسلمانوں پر

حملوں کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں اور رپورٹ کے مطابق زیادہ تربھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کا اثر دیگر مذاہب سے منسلک افراد پر بھی پڑا۔پیو ریسرچ سیٹر کی جانب سے اس رپورٹ کو عورتوں پر ظلم و ستم، فرقہ وارانہ تشدد، مذہبی منافرقت اور سماج دشمنی جیسے عناصر کو بنیاد بنا کر مرتب کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے میں شام سرفہرست، نائیجیریا دوسرے اور عراق تیسرے اور بھارت چوتھے نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…