بزدل بھارت کا پاکستان پر اچانک حملہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی اشتعال انگیزی میں اضافہ، لائن آف کنٹرول سے متصل آزادکشمیر کے علاقے سماہنی کے چاہی اور بروہ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی نے بزدل دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں، کئی چیک پوسٹیں تباہ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول سے متصل… Continue 23reading بزدل بھارت کا پاکستان پر اچانک حملہ











































