جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

’’توہین رسالت کے قانون کا استعمال ‘‘ امام کعبہ بھی بول پڑے ۔۔ کیا کہہ دیا؟ 

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے معروف عالم دین اور امامِ کعبہ شیخ صالح بن محمد ابراہیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ” جو لوگ توہین رسالت کا غلط استعمال کرتے ہیں ان کے دلوں میں بیماری ہے “۔ ان کا مزید کہناتھا کہ چند لوگ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے اس قانون کو غلط

استعمال کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ”جو لوگ بھی اس قانون کا غلط استعمال کرتے ہیں ان کے ساتھ سختی سے نمٹنا ضروری ہے“۔امامِ کعبہ شیخ صالح بن محمد ابراہیم کا کہناتھا کہ علمائ کرام کو اس ضمن میں اپنا بہترین کردار ادا کرنا ہو گا،ہمیں حضورﷺ اکرم کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…