جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز جنوبی پنجاب کی تحصیلوں سے کیا جائے گا,شہبازشریف

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز جنوبی پنجاب کی تحصیلوں سے کیا جائے گا,شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں پینے کے صاف پانی کے پروگرام کے امور پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صاف پانی صحت مندزندگی کی علامت ہے ۔پنجاب حکومت نے عوام کو… Continue 23reading پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز جنوبی پنجاب کی تحصیلوں سے کیا جائے گا,شہبازشریف

ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ

ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﯿﮑﺴﻦ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ 55 ﭼﻮﭨﯽ ﮐﮯﭘﻼﺳﭩﮏ ﺳﺮﺟﻨﺰ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ1987ﺀ ﺗﮏ ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﯿﮑﺴﻦ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺷﮑﻞ ﻭﺻﻮﺭﺕ‘ﺟﻠﺪ‘ ﻧﻘﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﻭ ﺳﮑﻨﺎﺕ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﯿﮟ۔ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﯿﮑﺴﻦ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﮔﻮﺭﺍ ﭼﭩﺎ ﺍﻭﺭﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﻧﻘﻮﺵ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﯿﮑﺴﻦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ… Continue 23reading ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ

ایک عورت کا مسلمان ہونا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ایک عورت کا مسلمان ہونا

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعٰالی عنہما فرماتے ہیں: میں حضورﷺ کے ساتھ مکہ سے چلا۔ چلتے چلتے ہم عرب کے ایک قبیلہ کے پاس پہنچے۔ قبیلہ کے کنارے کے ایک گھر پر حضورﷺ کی نگاہ پڑی۔ حضور ﷺ وہاں تشریف لے گئے۔ جب ہم وہاں پہنچ کر سواریوں سے نیچے اُترے تو وہاں صرف ایک… Continue 23reading ایک عورت کا مسلمان ہونا

فرعون اور فرعونیت

datetime 18  اپریل‬‮  2017

فرعون اور فرعونیت

میں نے ایک دانشور سے پوچھا:”خواجہ صاحب پورا عالم اسلام زوال کاکیوں شکار ہے؟ ہم دنیا کے ہر کونے، ہر خطے میں مار کیوں کھا رہے ہیں‘‘-خواجہ صاحب مسکرائے اور ذرا سے توقف سے بولے: “فرعونیت کی وجہ سے” میں خاموشی سے ان کی طرف دیکھتا رہا،انہوں نے فرمایا فرعون کے بے شمار معانی ہیں… Continue 23reading فرعون اور فرعونیت

عمرو بن ہشام کی ایمان سے محرومی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

عمرو بن ہشام کی ایمان سے محرومی

عمرو بن ہشام کا شمار مکہ کے انتہائی دانا لوگوں میں ہوتا تھا، اس کو اپنے آپ پر اتنا ناز تھا کہ سیدنا عمر فاروقؓ کا نام بھی عمر تھا، مگر وہ کہتا تھا کہ مجھے عمر کہناچاہیے اور آپ کو اسم تصغیر کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے، چنانچہ مورخین نے لکھا ہے کہ حضرت… Continue 23reading عمرو بن ہشام کی ایمان سے محرومی

پانامہ کیس کافیصلہ، اسلام آباد میں ہلچل،انتہائی سخت احکامات جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کافیصلہ، اسلام آباد میں ہلچل،انتہائی سخت احکامات جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس کے فیصلے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کو ریڈالرٹ کیا جائے گا،ریڈزون کی طرف آنے والے راستوں پر پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی جائے گی جبکہ سپریم کورٹ کی عمارت… Continue 23reading پانامہ کیس کافیصلہ، اسلام آباد میں ہلچل،انتہائی سخت احکامات جاری

وزیراعظم نوازشریف ،اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر)محمدصفدر کی نااہلی،سپریم کورٹ سے ایک اور بڑی خبر آگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف ،اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر)محمدصفدر کی نااہلی،سپریم کورٹ سے ایک اور بڑی خبر آگئی

اسلام آباد( آئی این پی ) پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کیے جانے کے 57 دن بعد 20 اپریل بروز جمعرات دن 2 بجے سنایا جائے گا تاہم اس سلسلے میں کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 23 فروری 2017 کو تمام دلائل… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف ،اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر)محمدصفدر کی نااہلی،سپریم کورٹ سے ایک اور بڑی خبر آگئی

غسل کرنے میں نیت کا دخل

datetime 18  اپریل‬‮  2017

غسل کرنے میں نیت کا دخل

مولانا یحییٰ ؒ جو حضرت شیخ الحدیثؒ کے والد تھے، ان کا ایک عجیب واقعہ ہے، جب گرمیوں کے موسم میں عصر کے وقت مدرسے سے چھٹی ہوتی تھی تو وہ ایک کنویں پر لے جاتے تھے، وہاں جا کر بیٹھ جاتے اور طالب علموں کو کہتے کہ میرے اوپر ڈول بھر بھر کر ڈالتے… Continue 23reading غسل کرنے میں نیت کا دخل

گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،شہروں کے نام جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2017

گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (آئی این پی)لاہور میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا 7سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا منگل کو صوبائی دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت مالاکنڈ گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤ ں/آندھی اور گرج… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،شہروں کے نام جاری