اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

رقم اللہ کے پاس جمع کروا دی

datetime 2  مئی‬‮  2017

رقم اللہ کے پاس جمع کروا دی

خلیفہ مامون الرشید (198ھ۔ 218) نے ایک غلام کو نان و نفقے کے لیے پچاس ہزار دینار بھیجے اس نے اسی وقت مساکین و یتامیٰ میں بانٹ دیے۔ اس کی اہلیہ نے کہا ’’آپ یہ رقم جمع رکھتے، تو کل کام آتی۔‘‘فرمایا ’’میں نے یہی تو کام کیا ہے کہ رقم اللہ کے پاس جمع… Continue 23reading رقم اللہ کے پاس جمع کروا دی

‘‘میں تم سے پیار کرتا ہوں’’

datetime 2  مئی‬‮  2017

‘‘میں تم سے پیار کرتا ہوں’’

فطرت کے حسین نظارے انسانوں سے زیادہ احساسات کو سمجھتے ہیں۔ جب کوئی اداس عورت ساحل پر بیٹھ کر ناریل کے درختوں کا نظارہ کرتی ہے تب اس کے لہراتے ہوئے پتے اسے سکون پہچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیوں کہ وہ جانتے ہیں ان راتوں کا درد جن راتوں میں وہ ذہنی طور پر… Continue 23reading ‘‘میں تم سے پیار کرتا ہوں’’

خدمت کا معاوضہ نہ لینے پر

datetime 2  مئی‬‮  2017

خدمت کا معاوضہ نہ لینے پر

ایک دفعہ بغداد کے ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور دو بچے اندر پھنس گئے۔ مالک مکان نے امداد کے لیے بہت شور مچایا۔ یہاں تک کہ دو ہزار دینار انعام کا بھی اعلان کیا، لیکن کسی شخص کو آگ میں کودنے کی ہمت نہ ہوئی۔ اتفاق سے وہاں حضرت ابوالحسن نوری رحمتہ اللہ… Continue 23reading خدمت کا معاوضہ نہ لینے پر

لمحۂ فکریہ

datetime 2  مئی‬‮  2017

لمحۂ فکریہ

ایک امام صاحب نے ظہر کی نماز ختم کی تو انہیں شک گزرا کہ “شاید انہوں نے چار کی بجائے تین رکعتوں میں ہی نماز ختم کر دی ہے۔۔۔!” چنانچہ انہوں نے دِل کی تسلی کیلئے نمازیوں سے گواہی لینی چاہی، لیکن کسی بھی نمازی نے صحیح جواب نہ دیا، اور سبھی امام صاحب کی… Continue 23reading لمحۂ فکریہ

30سالوں میں پوری دنیاتبدیل ہوگئی ،لیہ میں پل کاسنگ بنیاد آج وزیراعظم نے دوبارہ رکھ دیا،کتنے سال قبل اس پل کاسنگ بنیادکس وزیراعلی نے رکھاتھا؟جاوید چوہدری کاایساانکشاف کہ آپ بھی چکراجائینگے

datetime 2  مئی‬‮  2017

30سالوں میں پوری دنیاتبدیل ہوگئی ،لیہ میں پل کاسنگ بنیاد آج وزیراعظم نے دوبارہ رکھ دیا،کتنے سال قبل اس پل کاسنگ بنیادکس وزیراعلی نے رکھاتھا؟جاوید چوہدری کاایساانکشاف کہ آپ بھی چکراجائینگے

اسلام آباد(جاوید چوہدری )آج وزیراعظم میاں نواز شریف نے لیہ میں جلسے سے خطاب کیا۔سوال یہ ہے‘ وزیراعظم آج لیہ کیوں گئے تھے‘ وزیراعظم دریائے سندھ پر لیہ تونسہ برج کا سنگ بنیاد رکھنے گئے تھے‘ میں اب آپ کو ماضی کی ایک تصویر دکھانا چاہتا ہوں‘ یہ 30 سال پرانی تصویر ہے‘ میاں نواز… Continue 23reading 30سالوں میں پوری دنیاتبدیل ہوگئی ،لیہ میں پل کاسنگ بنیاد آج وزیراعظم نے دوبارہ رکھ دیا،کتنے سال قبل اس پل کاسنگ بنیادکس وزیراعلی نے رکھاتھا؟جاوید چوہدری کاایساانکشاف کہ آپ بھی چکراجائینگے

غیر مسلم ڈاکٹر کی وضو پر تحقیق

datetime 2  مئی‬‮  2017

غیر مسلم ڈاکٹر کی وضو پر تحقیق

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺍیئرﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻭﺿﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺲ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ۔ ﺳﺎﺋﻞ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﭘﺎﮔﻞ ﺧﺎﻧﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﯾﺴﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔… Continue 23reading غیر مسلم ڈاکٹر کی وضو پر تحقیق

بادشاہ کے سامنے حق گوئی

datetime 2  مئی‬‮  2017

بادشاہ کے سامنے حق گوئی

ابو جعفر منصور دولت عباسیہ کے حکمران نے اپنے وزیر ربیع بن یونس کو درہموں کے تین توڑے دیے اور کہا کہ ان میں سے ایک مالک کو دینا، ایک ابن ابی زئب کو اور ایک ابوحنیفہ کو!ابو جعفر جو اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے سختیوں پر اتر آیا تھا، علمائے امت کو… Continue 23reading بادشاہ کے سامنے حق گوئی

اورنگ زیب عالمگیر کا انصاف

datetime 2  مئی‬‮  2017

اورنگ زیب عالمگیر کا انصاف

عظیم مغل شہنشاہ حضرت اورنگ زیب عالمگیر کی حکومت میں کاشی بنارس میں ایک پنڈت کی لڑکی تھی جس کا نام شکنتلا تھا، اس لڑکی کو ایک مسلمان ظالم سپہ سالار نے اپنی ہوس کا شکار بنانا چاہا اور اس نےشکنتلا کے باپ سے کہا کہ اپنی بیٹی کو ڈولی میں سجا کر میرے محل… Continue 23reading اورنگ زیب عالمگیر کا انصاف

میدان جہاد کا گرد بھی وزن میں آئے گا

datetime 2  مئی‬‮  2017

میدان جہاد کا گرد بھی وزن میں آئے گا

حضرت علامہ محمد انور شاہ کشمیریؒ نے بڑا نصیحت آموز واقعہ فیض الباری میں نقل فرمایا ہے۔ وہ یہ کہ سلطان بایزید خان یلدرم نے یورپ کے کفار کے خلاف 72 جنگوں میں حصہ لیا۔ سلطان کی عادت تھی کہ وہ ایک ہی قبا پہنے رکھتے تھے اور اسے تبدیل نہیں کرتے تھے۔ جب کسی… Continue 23reading میدان جہاد کا گرد بھی وزن میں آئے گا