اگر یہ کام نہیں کیاگیا توپاکستان کرکٹ تباہ ہوجائیگی،یونس خان نے تشویشناک پیش گوئی کردی
لندن(آئی این پی)پاکستان کے حال ہی ریٹائرڈ ہونے والے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ ہار کو برداشت کرنا نہیں سیکھا تو پاکستان کرکٹ تباہ ہوجائے گی۔یونس خان نے ریٹائرمنٹ کے بعد خصوصی انٹرویو میں اسپاٹ فکسنگ کو کرکٹ کے لئے ناسور قرار دیتے ہوئے خاتمے کے لئے اقدامات کا مطالبہ… Continue 23reading اگر یہ کام نہیں کیاگیا توپاکستان کرکٹ تباہ ہوجائیگی،یونس خان نے تشویشناک پیش گوئی کردی