اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

عورت کی مثال جوتے کی طرح؟

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

کہا عورت کی مثال جوتے (shoe) کی طرح ہے مرد کسی بھی وقت اس کو تبدیل کرسکتا ہے جب بھی اس کو مناسب سائز کی ضرورت ہو! لوگ اس کی بات سن کر ایک سمجھدار و دانش مند شخص کی طرف دیکھنے لگے جو ان کے درمیان بیٹھا تھا اور پوچھنے لگے کہ اس کی بات کے بارے میں کیا رائے ہے ؟ دانش مند

شخص نے فرمایا ! اس شخص نے بالکل صحیح کہا عورت اس شخص کی نظر میں جوتی ہے جو اپنے آپ کو پاوں کی طرح سمجھے۔ اور وہ تاج کی طرح ہے اس شخص کی نظر میں جو اپنے آپ کو شہزادہ سمجھے!
پس بولنے والے پر ملامت مت کرو بلکہ یہ جانو کہ وہ خود کو کیسے دیکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…