پاکستان نے افغان سرحد پر بڑا کام شروع کردیا،افغانستان بے بس،پاکستانی فیصلہ تسلیم کرلیاگیا
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں افغان فورسزکی گولہ باری کے بعد ایک مرتبہ پھرسرحدی دیہات کلی لقمان اورکلی جہانگیرمیں مردم شماری کادوبارہ آغازہوگیاہے ۔سیکیورٹی حکام کے مطابق تین روز میں مردم شماری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا ، مردم شماری کیلئے ہر گھر کے سربراہ کی علاقے میں موجودگی یقینی بنائی گئی ہے تاہم دیگر متاثرہ افراد بدستور… Continue 23reading پاکستان نے افغان سرحد پر بڑا کام شروع کردیا،افغانستان بے بس،پاکستانی فیصلہ تسلیم کرلیاگیا