اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

چور غلام

datetime 24  مئی‬‮  2017

چور غلام

حضرت علیؓ کی عدالت میں آپؓ کا ایک محب سیاہ فام غلام کھڑا تھا، حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا کہ کیا تو نے چوری کی ہے؟ غلام نے پریشانی کی حالت میں جواب دیا کہ جی ہاں، امیرالمومنین! حضرت علیؓ نے اس کے ہاتھ کاٹ دئیے۔ جب وہ غلام سزا بھگت کر واپس ہوا… Continue 23reading چور غلام

باکمال لوگ ہی باکمال لوگوں کے مقام کو پہچانتے ہیں

datetime 24  مئی‬‮  2017

باکمال لوگ ہی باکمال لوگوں کے مقام کو پہچانتے ہیں

ایک دن نبی کریمﷺ تشریف فرما تھے اور آپؐ کے صحابہ رضی اللہ عنہم نے آپﷺ کو یوں گھیرا ہوا تھا جیسے کنگن، کلائی کو گھیرے ہوتا ہے، صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم، حضورﷺ کی تازہ بتازہ احادیث کی سماعت کر رہے تھے کہ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ تشریف لائے۔ سلام… Continue 23reading باکمال لوگ ہی باکمال لوگوں کے مقام کو پہچانتے ہیں

اللہ کی حفاظت ہی میرے لیے کافی ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

اللہ کی حفاظت ہی میرے لیے کافی ہے

ایک بوسیدہ دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے حضرت علیؓ بیٹھے تھے کہ دو آدمی آپؓ کے پاس جھگڑتے ہوئے آئے۔ ایک نے کہا کہ اے امام! یہ دیوار کہیں آپؓ پر گر نہ جائے۔ حضرت علیؓ نے کامل ایمان اور بھروسہ کے ساتھ کہا کہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت ہی کافی ہے۔ جب حضرت علیؓ… Continue 23reading اللہ کی حفاظت ہی میرے لیے کافی ہے

خاندان ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکات

datetime 24  مئی‬‮  2017

خاندان ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکات

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کسی سفر میں آنحضرتﷺ کے ہمراہ تھیں، جب لوگ مقامِ بیداء میں پہنچے تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ہار گم ہو گیا، اس ہار کی تلاش کیلئے رسول اللہﷺ کو ٹھہرنا پڑا، حضورﷺ کے ساتھ دوسرے لوگ بھی ٹھہر گئے جبکہ ان کے پاس پانی بھی… Continue 23reading خاندان ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکات

ایک عربی عورت اور اس کی باندی

datetime 24  مئی‬‮  2017

ایک عربی عورت اور اس کی باندی

امیر المومنین حضرت علیؓ کی خدمت میں ایک عربی عورت اور اس کی باندی حاضر ہوئی تو آپؓ نے ہر ایک کو برابر طور پر غلہ کی ایک مقدار اور چالیس درہم دئیے۔ باندی تو اپنا حصہ لے کرخوشی خوشی واپس لوٹ گئی، لیکن وہ عربی عورت واپس نہ لوٹی، اس نے تعجب کرتے ہوئے… Continue 23reading ایک عربی عورت اور اس کی باندی

سعودی عرب میں کیا ہوا؟شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

سعودی عرب میں کیا ہوا؟شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے آئندہ وفاقی بجٹ میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 25ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں ان کی نااہلی کا ٹھپہ سپریم کورٹ کی بجائے جی ایچ کیو سے لگے تاہم… Continue 23reading سعودی عرب میں کیا ہوا؟شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا

خدا کی قسم! یہ پیغمبرﷺ حق پر ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

خدا کی قسم! یہ پیغمبرﷺ حق پر ہے

صلح حدیبیہ کے بعد مسلمانوں کے لئے یہ امر دشوار گزار ہوا کہ وہ بیت اللہ شریف کی خوشبو سونگھے بغیر ہی مدینہ واپس چلے آئیں چنانچہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سوختہ دل کے ساتھ آنحضرتﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضورﷺ سے گفتگو کرنے کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی… Continue 23reading خدا کی قسم! یہ پیغمبرﷺ حق پر ہے

سوشل میڈیا پر پابندیاں ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

سوشل میڈیا پر پابندیاں ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو تعمیری اور قومیت سازی کیلئے استعمال کرنے کی غرض سے ضابطے کے تحت لانے کا طریقہ کار وضع کریں۔بدھ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی اورنادرا کو… Continue 23reading سوشل میڈیا پر پابندیاں ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

حکم تو اللہ کے لیے ہے

datetime 24  مئی‬‮  2017

حکم تو اللہ کے لیے ہے

جعدۃ بن ہبیرہ بڑی تواضع اور وقار کے ساتھ امیر المومنین حضرت علیؓ کی مجلس میں بیٹھے تھے۔ انہوں نے عرض کیا: اے امیر المومنین! اگر آپؓ کے پاس دو ایسے آدمی آئیں کہ ان میں سے ایک تو ایسا ہو کہ آپؓ کی ذات اس کو اپنی جان، مال اور اہل و عیال سے… Continue 23reading حکم تو اللہ کے لیے ہے