اللہ تجھے رضوان اکبر عطا فرمائے
ایک جماعت کی شکل میں وفد عبدالقیس مدینہ منورہ پہنچا او رنبی کریمﷺ کے ارد گرد حلقہ بنا کر بیٹھ گیا، ان کی زبانوں سے حکمت کی باتیں نکلنے لگیں، پھر ان میں سے ایک شخص اٹھا اور اس نے کوئی لغو بات کہی، حضور اکرمﷺ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف… Continue 23reading اللہ تجھے رضوان اکبر عطا فرمائے