اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے بیٹے کی باہمی گفتگو

datetime 24  مئی‬‮  2017

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے بیٹے کی باہمی گفتگو

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے عبدالرحمن بدر کی لڑائی میں مشرکین کے ساتھ شریک تھے لیکن جب مسلمان ہوئے تو (ایک دن) اپنے والد ماجد کے پاس بیٹھے تھے تو اپنے والد سے کہنے لگے بدر کی لڑائی میں میری نظر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر پڑی تھی اس وقت… Continue 23reading صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے بیٹے کی باہمی گفتگو

سات امراء

datetime 24  مئی‬‮  2017

سات امراء

امیر المومنین علی بن ابی طالبؓ کے پاس اصبہان سے کثیر مال آیا تو آپؓ نے اس مال کو سات حصوں میں تقسیم کیا، اس مال میں ایک روٹی بھی نکلی تو حضرت علیؓ نے اس روٹی کے بھی سات ٹکڑے کیے اور ان سات حصوں میں سے ہر ایک میں ایک ایک ٹکڑا رکھ… Continue 23reading سات امراء

کوئی ہے جو مجھ سے مقابلہ کرے؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

کوئی ہے جو مجھ سے مقابلہ کرے؟

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ تاحال مسلمان نہیں ہوئے تھے اور بڑے جوان طاقتور تھے مشرکین کی صفوں سے نمودار ہوئے اور للکارنے لگے، کوئی ہے جو میدان میں آئے؟ یہ آواز حضرت صدیق اکبرؓ کے کانوں میں پڑی، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس وقت رسول… Continue 23reading کوئی ہے جو مجھ سے مقابلہ کرے؟

چین اور عرب ممالک نے بڑے معاہدے پر دستخط کردیئے،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 24  مئی‬‮  2017

چین اور عرب ممالک نے بڑے معاہدے پر دستخط کردیئے،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

بیجنگ(آئی این پی)چین اور عرب ممالک کے مابین بی ڈو تعاون کے معاہدات پر دستخط ہوگئے ، بی ڈومنصوبہ کے تحت عرب ممالک چینی بی ڈو سٹیلائٹ سسٹم سے استفادہ حاصل کر سکیں گے ،چین کا مقامی طور پر تیار کردہ بی ڈی ایس سسٹم 2018کے آخر تک ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ سے منسلک… Continue 23reading چین اور عرب ممالک نے بڑے معاہدے پر دستخط کردیئے،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

دانیال عزیز کو غلط زبان استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا،معافی مانگنے پر مجبور ہوگئے

datetime 24  مئی‬‮  2017

دانیال عزیز کو غلط زبان استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا،معافی مانگنے پر مجبور ہوگئے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں صحافیوں نے دانیال عزیز کی جانب سے صحافتی برادری کے بارے میں نازیبا کلمات کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس پر معافی مانگیں ساتھ دھمکی دی کہ میڈیا ان کی پریس کانفرنسز… Continue 23reading دانیال عزیز کو غلط زبان استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا،معافی مانگنے پر مجبور ہوگئے

تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں

datetime 24  مئی‬‮  2017

تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں

جب آنحضرتؐ حجتہ الوداع سے واپس آئے توغدیر خم (مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ) میں پڑاؤ ڈالا، لوگوں کو حکم دیا کہ درخت کے نیچے صفائی کریں۔ پھر نبی کریمؐ بیٹھ گئے اور صحابہؓ بھی آپؐ کے اردگرد بیٹھ گئے۔ پھر آپؐ نے فرمایا کہ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا… Continue 23reading تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ان کے اپنے ہی حلقہ انتخاب میں سرپرائز دیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ان کے اپنے ہی حلقہ انتخاب میں سرپرائز دیدیا

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حلقہ انتخاب سے اہم سیاسی شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی،  پی پی159سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم رانا الیاس، مہر برکت عرف فوجی، رانا عبدالرزاق، رانا سلیم نے خاندان سمیت یوتھ ونگ لاہور کے سابق صدر عثمان حمزہ اور احسان ڈوگر… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ان کے اپنے ہی حلقہ انتخاب میں سرپرائز دیدیا

قیامت کے دن تمام حسب و نسب ختم ہو جائیں گے، بس میرا حسب اور نسب باقی رہے گا

datetime 24  مئی‬‮  2017

قیامت کے دن تمام حسب و نسب ختم ہو جائیں گے، بس میرا حسب اور نسب باقی رہے گا

حضرت عمرؓ نے حضرت علیؓ کو ان کی صاحب زادی حضرت ام کلثوم کے لیے نکاح کا پیغام دیاتو حضرت علیؓ نے فرمایا کہ میں نے تو اپنی بیٹیاں حضرت جعفرؓ کی اولاد کے لیے روک رکھی ہیں۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ اے علیؓ! تم میرا اس سے نکاح کر دو، خدا کی قسم!… Continue 23reading قیامت کے دن تمام حسب و نسب ختم ہو جائیں گے، بس میرا حسب اور نسب باقی رہے گا

تاریخ پھر تبدیل،سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

تاریخ پھر تبدیل،سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا

ہری پور(آئی این پی )سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم صوبہ خیبر پختون خواہ نے سال 2017 کے لیئے صوبہ بھر کے تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کر… Continue 23reading تاریخ پھر تبدیل،سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا نظرثانی شدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا