میرے صاحب کو میری خاطر چھوڑدو
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پریشانی کے عالم میں اپنے تہبند کے کونہ کو پکڑے دوڑے جا رہے تھے اور گھٹنے ظاہر ہو رہے تھے چہرے کا رنگ متغیر تھا اور غم و حزن کے آثار نمایاں ہو رہے تھے۔ آنحضرتﷺ پہچان گئے کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر بن خطاب رضی… Continue 23reading میرے صاحب کو میری خاطر چھوڑدو