منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی کرکٹر نے ون ڈے میچ میں ٹرپل سنچری بناکر نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرا چی میں انٹرکلب چیمپیئن شپ میں پاکستانی کرکٹرنے ٹرپل سنچری بناکرنیاریکارڈبناڈالا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلی جانے والی پی سی بی فضل محمود انٹر کلب کرکٹ چیمپیئن شپ میں اوپننگ بیٹسمین بلال ارشاد نے 175گیندوں پرناقابل شکست ٹرپل سنچری بنائی جس میں 9 چھکےاور 42 چوکے بھی شامل تھے

اس نے ناقابل شکست 320رنزسکورکئے ۔ اوروہ اس  انٹرکلب چیمپیئن شپ میں شہید عالم بخش کرکٹ کلب کی طرف سے کھیل رہے تھے ۔انہوں نے یہ ریکارڈالرحمان کرکٹ کلب کے خلاف کھیلتے ہوئے بنایا۔بلال ارشاد کی ٹرپل سنچری کی وجہ سے ان کی ٹیم نے مقررہ 50اوورزمیں 566رنزبنائے اور مخالف ٹیم کو411رنزسے شکست ہوئی ۔بلال کاتعلق شکارپورسے ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…