اہل جنت کے بوڑھوں کے سردار
ایک مرتبہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما تشریف لائے تو سرور دوعالمﷺ نے فرمایا یہ دو شخص تمام اول و آخر اہل جنت کے بوڑھوں کے سردار ہیں۔ مگر انبیاء اور مرسلین اس سے مستثنیٰ ہیں۔ پھر آپﷺ نے فرمایا اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ! ان کو نہ بتانا۔