ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

عام مسلمانوں کی رائے کا خیال رکھنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

عام مسلمانوں کی رائے کا خیال رکھنا

حضرت عثمانؓ نے عبداللہ بن ابی سرحؓ سے وعدہ کیا کہ افریقہ کی فتح کے صلہ میں مال غنیمت کا پانچواں حصہ ان کو انعام دیا جائے گا۔ اس لیے (فتح کے بعد) حضرت عبداللہ بن ابی سرحؓ نے اس وعدہ کے مطابق اپنا حصہ لے لیا لیکن عام مسلمانوں نے حضرت عثمانؓ کی اس… Continue 23reading عام مسلمانوں کی رائے کا خیال رکھنا

’’پنجاب حکومت کا ایسا پراجیکٹ جس پر پی ٹی آئی بھی بول پڑے‘‘ یہ تو امریکا ہے

datetime 26  مئی‬‮  2017

’’پنجاب حکومت کا ایسا پراجیکٹ جس پر پی ٹی آئی بھی بول پڑے‘‘ یہ تو امریکا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال کول پاور پلانٹ پر اپوزیشن کی تنقید زور و شور سے جاری تھی، اپوزیشن کے دلائل یہ تھے کہ یہ پاور پلانٹ کوئلہ پر چلے گا اور آلودگی کا باعث بنے گا، پنجاب کو چاہئے تھا کہ ماحول دوست منصوبہ لگاتے حالانکہ یہی اپوزیشن100 میگا واٹ کے سولر پاور منصوبہ… Continue 23reading ’’پنجاب حکومت کا ایسا پراجیکٹ جس پر پی ٹی آئی بھی بول پڑے‘‘ یہ تو امریکا ہے

عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے نورعالم خان تحریک انصاف میں شمولیت پر کیوں مجبور ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2017

عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے نورعالم خان تحریک انصاف میں شمولیت پر کیوں مجبور ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرنے والے پیپلزپارٹی کے رہنماوسابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خا ن پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی وجوہات سامنے لے آئے ہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے نورعالم خان نے کہاکہ میں نے عمران خان کی خیبرپختونخوامیں کامیابیوں کی وجہ سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں… Continue 23reading عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے نورعالم خان تحریک انصاف میں شمولیت پر کیوں مجبور ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وقت ارتحال

datetime 26  مئی‬‮  2017

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وقت ارتحال

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بستر مرگ پر لیٹے تھے بدن پرلرزہ طاری تھا، اعضاء خوف و گھبراہٹ سے کانپ رہے تھے اور لوگ کثرت سے عیادت کرنے آ رہے تھے، لوگوں نے پوچھا اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! اے خلیفہ رسولﷺ! کسی طبیب کو بلا لائیں! آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ… Continue 23reading آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وقت ارتحال

فراست عثمانؓ پر صدیقؓ کی تعریف

datetime 26  مئی‬‮  2017

فراست عثمانؓ پر صدیقؓ کی تعریف

حضرت ابوبکرؓ کی وصیت اور عام مسلمانوں کی پسندیدگی سے حضرت فاروق اعظمؓ مسند آرائے خلافت ہوئے۔ حضرت عمرؓ کے استخلاف کا وصیت نامہ حضرت عثمانؓ ہی کے ہاتھ سے لکھا گیاتھا۔ اس سلسلہ میں یہ بات لحاظ رکھنے کے قابل ہے کہ وصیت نامہ کے دوران کتابت میں کسی خلیفہ کا نام لکھانے سے… Continue 23reading فراست عثمانؓ پر صدیقؓ کی تعریف

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وصیت

datetime 26  مئی‬‮  2017

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وصیت

دن مسلسل گزر رہے تھے اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، صاحب فراش ہیں، بدن مباک خدا کے خوف سے لرزاں و ترساں ہے، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا غم کے مارے ان کے سرہانے بیٹھی آنسو بہا رہی ہیں دریں اثناء ابوبکرصدیق رضی اللہ… Continue 23reading ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وصیت

اتباع سنت کا اہتمام

datetime 26  مئی‬‮  2017

اتباع سنت کا اہتمام

ایک مرتبہ حج کے موقع پر آپؓ مزدلفہ میں فروکش تھے، فجر کی نماز کے وقت روشنی کافی پھیل گئی تو حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے فرمایا: اگر امیرالمومنین اس وقت منیٰ کے لیے روانہ ہو جائیں تو یہ عین سنت کے مطابق ہو گا۔ حضرت عثمانؓ یہ سنتے ہی اس سرعت سے چل پڑے… Continue 23reading اتباع سنت کا اہتمام

دامادِ رسولؐ کو تکلیف دینے کا انجام

datetime 26  مئی‬‮  2017

دامادِ رسولؐ کو تکلیف دینے کا انجام

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں حضرت عثمانؓ منبر پر بیان فرما رہے تھے کہ حضرت جہجاہ غفاریؓ نے کھڑے ہو کر حضرت عثمانؓ کے ہاتھ سے لاٹھی لی اور اس زور سے ان کے گھٹنے پر ماری کہ گھٹنا پھٹ گیا اور لاٹھی بھی ٹوٹ گئی۔ ابھی سال بھی نہیں گزرا تھا کہ اللہ تعالیٰ… Continue 23reading دامادِ رسولؐ کو تکلیف دینے کا انجام

دست عثمانؓ میں کنکریوں کی تسبیح

datetime 26  مئی‬‮  2017

دست عثمانؓ میں کنکریوں کی تسبیح

حضرت سوید بن زیدؒ کہتے ہیں میں نے ایک دن حضرت ابو ذرؓ کو مسجد میں اکیلے بیٹھے ہوئے دیکھا۔ میں نے موقع غنیمت سمجھااور جاکر ان کے پاس بیٹھ گیا۔ میں نے ان سے حضرت عثمانؓ کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے فرمایا میں تو حضرت عثمانؓ کے بارے میں ہمیشہ خیر کی بات کہتاہوں… Continue 23reading دست عثمانؓ میں کنکریوں کی تسبیح