ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

اپنی جان سے زیادہ مسلمانوں کی جانوں کا فکر

datetime 26  مئی‬‮  2017

اپنی جان سے زیادہ مسلمانوں کی جانوں کا فکر

حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں میں بھی حضرت عثمانؓ کے ساتھ گھر میں محصورتھا۔ ہمارے ایک آدمی کو (باغیوں کی طرف سے) تیر مارا گیا۔ اس پر میں نے کہا اے امیرالمومنین! چونکہ انہوں نے ہمارا ایک آدمی قتل کر دیا ہے اس لیے اب ان سے جنگ کرنا ہمارے لیے جائز ہوگیاہے۔حضرت عثمانؓ نے فرمایا:… Continue 23reading اپنی جان سے زیادہ مسلمانوں کی جانوں کا فکر

صبر و برداشت کی لازوال مثال

datetime 26  مئی‬‮  2017

صبر و برداشت کی لازوال مثال

حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمانؒ کہتے ہیں کہ ہم (حضرت عثمانؓ کے گھر سے) باہرنکلنے لگے تو ہمیں گھر کے دروازے پر حضرت حسنؓ سامنے سے آتے ہوئے ملے جو حضرت عثمانؓ کے پاس جا رہے تھے تو ہم ان کے ساتھ واپس ہو گئے کہ سنیں کہ یہ حضرت عثمانؓ سے کیا کہتے ہیں؟ انہوں… Continue 23reading صبر و برداشت کی لازوال مثال

مسلمانوں کی عام جماعت کے ساتھ رہنے کی وصیت

datetime 26  مئی‬‮  2017

مسلمانوں کی عام جماعت کے ساتھ رہنے کی وصیت

حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمانؒ کہتے ہیں حضرت عثمانؓ کا باغیوں نے محاصرہ کیا ہواتھا۔ اتنے میں حضرت ابوقتادہؓ اور ایک اور صاحب ان کے ساتھ حضرت عثمانؓ کے پاس ان کے گھر گئے۔ دونوں نے حضرت عثمانؓ سے حج کی اجازت مانگی انہوں نے حج کی اجازت دے دی۔ ان دونوں نے حضرت عثمانؓ… Continue 23reading مسلمانوں کی عام جماعت کے ساتھ رہنے کی وصیت

اسامہ بن لادن کے آخری الفاظ،اہلیہ نے عرصے بعد تفصیلات بیان کردیں

datetime 26  مئی‬‮  2017

اسامہ بن لادن کے آخری الفاظ،اہلیہ نے عرصے بعد تفصیلات بیان کردیں

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آبادآپریشن کے دوران امریکی فورسزکے ہاتھوں ہلاک کئے جانے والےالقاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے بارے اسامہ بن لادن کی چوتھی بیوی امل بن لادن نےاپنے شوہرکے قتل کے 6ماہ بعد تفصیلات منظرعام پرلے آئی ہیں ۔ امل بن لادن نے2مئی 2011کی رات کوامریکی حملے کی تفصیلات کیتھی اسکاٹ کلارک… Continue 23reading اسامہ بن لادن کے آخری الفاظ،اہلیہ نے عرصے بعد تفصیلات بیان کردیں

خون نہ بہانے کی قسم دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

خون نہ بہانے کی قسم دینا

حضرت شداد بن اوسؓ فرماتے ہیں جب حضرت عثمانؓ کے گھر کا محاصرہ سخت ہوگیا تو آپؓ نے لوگوں کی طرف جھانک کر فرمایا اے اللہ کے بندو! راوی کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ حضرت علیؓ گھر سے باہر آ رہے ہیں۔ انہوں نے حضورؐ کا عمامہ باندھا ہواہے۔ اپنی تلوار گلے میں ڈالی… Continue 23reading خون نہ بہانے کی قسم دینا

مخالفین کو اللہ کے حوالے کر دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

مخالفین کو اللہ کے حوالے کر دینا

حضرت عبداللہ بن ساعدہؓ فرماتے ہیں حضرت سعید بن عاصؓ نے حضرت عثمانؓ کی خدمت میں آ کر عرض کیا اے امیرالمومنین! آپؓ کب تک ہمارے ہاتھوں کو روکے رکھیں گے؟ ہمیں تو یہ باغی کھا گئے کوئی ہم پر تیر چلاتا ہے کوئی ہمیں پتھر مارتا ہے کسی نے تلوار سونتی ہوئی ہے۔ لہٰذا… Continue 23reading مخالفین کو اللہ کے حوالے کر دینا

جنگ کے لیے اپنی ذات کو وجہ نہ بننے دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

جنگ کے لیے اپنی ذات کو وجہ نہ بننے دینا

حضرت عبداللہ بن زبیرؓ فرماتے ہیں میں نے حضرت عثمانؓ کی خدمت میں عرض کیا اے امیر المومنین! آپؓ کے ساتھ اس گھر میں ایسی جماعت ہے جو (اپنی صفات کے اعتبارسے) اللہ کی مدد کی ہرطرح حق دار ہے۔ ان سی کم تعداد پر اللہ تعالیٰ مدد فرما دیا کرتے ہیں۔ آپؓ مجھے اجازت… Continue 23reading جنگ کے لیے اپنی ذات کو وجہ نہ بننے دینا

ایک قتل ساری انسانیت کا قتل

datetime 26  مئی‬‮  2017

ایک قتل ساری انسانیت کا قتل

حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں جب حضرت عثمانؓ گھر میں محصور تھے میں ان کی خدمت میں گیا اور عرض کیا اے امیرالمومنین! اب تو آپؓ کے لیے ان باغیوں سے جنگ کرنا بالکل حلال ہو چکاہے (لہٰذا آپؓ ان سے جنگ کریں اور انہیں بھگا دیں) حضرت عثمانؓ نے فرمایا کیاتمہیں اس بات سے خوشی… Continue 23reading ایک قتل ساری انسانیت کا قتل

رمضان کاچاند؟رات گئے مسجدقاسم علی خان پشاور سے حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2017

رمضان کاچاند؟رات گئے مسجدقاسم علی خان پشاور سے حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

اسلام آباد /پشاور ( آئی این پی ) پورے ملک میں ایک ہی دن پہلے روزے کیلئے رمضان المبارک کے چاند کا تنازعہ حل نہ ہوسکا،ملک میں چاند نظرنہ آنے کے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے برعکس پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے خطیب نے خیبر پختونخوا میں (آج) ہفتے کو پہلے… Continue 23reading رمضان کاچاند؟رات گئے مسجدقاسم علی خان پشاور سے حیرت انگیزاعلان کردیاگیا