اِجرائے حد میں احتیاط
حضرت عثمانؓ کے غلام محجن کا بیان ہے کہ ایک عورت پھٹے پرانے کپڑوں میں آئی اور بولی ’’مجھ سے زنا کاارتکاب ہوگیا ہے، حضرت عثمانؓ نے یہ سن کر مجھ سے فرمایا: محجن! اس عورت کو نکال دو، میں نے تعمیل کی۔ لیکن یہ عورت واپس آ گئی اور پھر اسی بات کا اعادہ… Continue 23reading اِجرائے حد میں احتیاط