نیلسن منڈیلا
کبھی کسی حالت میں ہار نہیں ماننا، یعنی جتنے مرضی برے حالات ہو جائیں مایوس نہیں ہونا۔ نیلسن منڈیلا نے کل ستائیس سال ساؤتھ افریقہ میں قید میں گزارے تھے اور اس کے بعد جب وہ آزاد ہوا تو جمہوریت پر بیسڈ الیکشنز کے ذریعے وہ ساؤتھ افریقہ کا صدر منتخب ہوا۔ پوری عوام اس… Continue 23reading نیلسن منڈیلا