24گھنٹے بعد بارشیں ،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی ،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا ڈویژن، زیریں فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوا ؤں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا… Continue 23reading 24گھنٹے بعد بارشیں ،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی ،شہروں کے نام جاری