پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر ( ڈی ایچ کیو) کو راولپنڈی سے کہاں منتقل کیا جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے ہیڈ آفس جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کو راولپنڈی سے اسلام آباد منتقل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے اس حوالے سے ترقیاتی کام شروع کرنے کی تیاری کرلی۔راولپنڈی سے اسلام آباد جی ایچ کیو منتقلی کا منصوبہ… Continue 23reading پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر ( ڈی ایچ کیو) کو راولپنڈی سے کہاں منتقل کیا جا رہا ہے؟