سعودی عرب نے اہم عرب ملک سے تعلقات مکمل ختم کر دیئے، سب کو ملک سے نکل جانے کا حکم!!
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سمیت چار ممالک نے قطر کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مصر نے سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ۔بحرین نے قطر کے شہریوں کو 14رو ز میں ملک… Continue 23reading سعودی عرب نے اہم عرب ملک سے تعلقات مکمل ختم کر دیئے، سب کو ملک سے نکل جانے کا حکم!!