نئی دہلی، کرپشن کے الزام میں لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی گرفتار
نئی دہلی(اے این این) بھارتی فوج میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، کرپشن کے الزام میں لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی گرفتار۔بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے نئی دہلی میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹرزپر چھاپہ مار کر حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی کو گرفتار کیا۔اس پر الزام ہے کہ… Continue 23reading نئی دہلی، کرپشن کے الزام میں لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی گرفتار