مادھوری کی امیتابھ کے ساتھ ہیروئن نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی(این این آئی) مادھوری ڈکشٹ اور امیتابھ بچن بالی وڈ کے دونوں بڑے نام ہیں لیکن آج تک مادھوری امیتابھ کے مقابل کسی بھی فلم میں مرکزی کردار میں نظر نہیں آئیں اور ایسا کیوں ہے بالآخر آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔مادھوری ڈکشٹ اور امیتابھ بچن کا نام کسی طور پر… Continue 23reading مادھوری کی امیتابھ کے ساتھ ہیروئن نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی