جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

حضرت ابن عمرؓ کا خوف آخرت

datetime 6  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کا خوف آخرت

حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن بن عوفؓ فرماتے ہیں کہ مروہ پر حضرت عبداللہ بن عمرؓ اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ کی آپس میں ملاقات ہوئی وہ دونوں کچھ دیر آپس میں بات کرتے رہے پھر حضرت عبداللہ بن عمروؓ چلے گئے اور حضرت عبداللہ بن عمرؓ وہاں روتے ہوئے رہ گئے، تو… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کا خوف آخرت

سیدنا عمرؓ کے خواب کی تعبیر

datetime 6  جون‬‮  2017

سیدنا عمرؓ کے خواب کی تعبیر

سیدنا عمر بن خطابؓ نے ایک خواب دیکھا، خواب دیکھتے ہی آپ بیدار ہوئے تو پوچھا گیا کہ آپ نے کیا خواب دیکھا ہے؟ فرمایا: میری اولاد میں سے ایک شخص ہو گا جس کے چہرے پر زخم کا نشان ہو گا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا، خواب دیکھنے کے… Continue 23reading سیدنا عمرؓ کے خواب کی تعبیر

سورہ اخلاص تہائی قرآن کے برابر

datetime 6  جون‬‮  2017

سورہ اخلاص تہائی قرآن کے برابر

حضرت ابوغالب رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ مکہ میں ہمارے ہاں ٹھہرا کرتے ہیں اور رات کو تہجد پڑھا کرتے۔ ایک رات صبح صادق سے کچھ دیر پہلے مجھ سے فرمایا اے ابوغالبٖ! کیا تم کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھتے؟ کیا ہی اچھا ہو اگر تم تہائی قرآن پڑھ لو؟… Continue 23reading سورہ اخلاص تہائی قرآن کے برابر

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاہی ٹیم کی تباہی کا سبب بن گئے،جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل شہریارخان کی سرفرازاحمد پر حیرت انگیز تنقید نے ہنگامہ کھڑاکردیا

datetime 6  جون‬‮  2017

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاہی ٹیم کی تباہی کا سبب بن گئے،جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل شہریارخان کی سرفرازاحمد پر حیرت انگیز تنقید نے ہنگامہ کھڑاکردیا

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریارخان نے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد سابق کپتان مصباح الحق کی طرح میچورنہیں ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہریارخان نے کہاہے کہ سرفرازاحمدمیں مصباح الحق جیسی میچیورٹی نہیں ہے لیکن سرفرازاحمد میں ابھی سیکھنے کی بہت صلاحیت موجود ہے ۔ انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرکی کارکردگی اچھی ہے اوران… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاہی ٹیم کی تباہی کا سبب بن گئے،جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل شہریارخان کی سرفرازاحمد پر حیرت انگیز تنقید نے ہنگامہ کھڑاکردیا

حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی آہِ سحر گاہی

datetime 6  جون‬‮  2017

حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی آہِ سحر گاہی

حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ را ت کو کافی دیر تک نماز پڑھتے پھر پوچھتے اے نافع! کیا رات کا آخری حصہ آ گیا؟ میں کہتا نہیں، تو پھر نماز پڑھنے لگتے پھر کہتے اے نافع! کیا رات کا آخری حصہ آ گیا ہے؟ میں کہتا جی ہاں۔ تو… Continue 23reading حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی آہِ سحر گاہی

غلام کی امامت

datetime 6  جون‬‮  2017

غلام کی امامت

حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ مدینے کے ایک کنارے میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی زمین تھی وہاں ایک مسجد میں نماز کھڑی ہونے لگی۔ مسجد کے امام ایک غلام تھے۔ حضرت ابن عمرؓ نماز میں شریک ہونے کے لئے اس مسجد میں داخل ہوئے تو اس غلام نے ان سے کہا… Continue 23reading غلام کی امامت

بڑی پریشانی ختم،بیرون ملک مقیم پاکستانی تارکین وطن کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 6  جون‬‮  2017

بڑی پریشانی ختم،بیرون ملک مقیم پاکستانی تارکین وطن کو خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تارکین وطن کی ملک کے لئے اہمیت کوکسی صورت نظراندازنہیں کیاجاسکتاہے ،کئی عرصے سے پاکستانی تارکین وطن کئی پریشانیوں سے دوچارتھے لیکن اب حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قائم شکایات سنٹر فعال کر دئیے گئے۔علامیہ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کیلئے شکایات سینٹر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں قائم کئے گئے ہیں۔سمندر… Continue 23reading بڑی پریشانی ختم،بیرون ملک مقیم پاکستانی تارکین وطن کو خوشخبری سنادی گئی

اللہ کے لئے بغض

datetime 6  جون‬‮  2017

اللہ کے لئے بغض

حضرت یحییٰ بن بکا رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمرؓ سے کہا کہ میں آپ سے اللہ کے لئے محبت کرتا ہوں۔ حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا لیکن میں تو تم سے اللہ کے لئے بغض رکھتا ہوں۔ اس آدمی نے پوچھا کیوں؟ حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا کیونکہ… Continue 23reading اللہ کے لئے بغض

آئندہ مجھے کبھی خط نہ لکھنا

datetime 6  جون‬‮  2017

آئندہ مجھے کبھی خط نہ لکھنا

حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ کا ایک دوست شام کا رہنے والا تھا جس سے ان کی خط و کتابت رہتی تھی۔ایک دفعہ حضرت ابن عمرؓ نے اسے لکھا کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ تم تقدیر کے بارے میں کچھ اعتراض کرنے لگ گئے ہو خبردار! آئندہ… Continue 23reading آئندہ مجھے کبھی خط نہ لکھنا