سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ 20جون کو ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور ( این این آئی) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ 20جون کو ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تنخواہیں جلد دینے کا فیصلہ عید الفطر کے پیش نظر کیا گیا جس کے تحت تمام سرکاری ملازمین کو 20جون بروز منگل کو ہی تنخواہیں دے دی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ 20جون کو ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری