وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں طلبی کی صرف خبر سے کس طرح سرمایہ کاروں کے کتنے سو ارب روپے ڈوب گئے؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان رہا کیونکہ ایک دن میں 1855 پوائنٹس کی کمی کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہو گیا اور ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 671 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بجٹ سے قبل بہتر معاشی اعداوشمار، سی پیک منصوبوں اور ایم ایس سی آئی… Continue 23reading وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں طلبی کی صرف خبر سے کس طرح سرمایہ کاروں کے کتنے سو ارب روپے ڈوب گئے؟