منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں دھماکہ،میجر شہید

datetime 12  جون‬‮  2017

سعودی عرب میں دھماکہ،میجر شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے ضلع قطیف میں ایک حملے میں ایمرجنسی سکیورٹی فورسز کا ایک افسر شہید ہو گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ایک دستے کو دوران گشت دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں میجر طارق بن… Continue 23reading سعودی عرب میں دھماکہ،میجر شہید

امتیاز صفدر وڑائچ کا کپتان کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ، فواد چوہدری نے بھی تصدیق کردی

datetime 12  جون‬‮  2017

امتیاز صفدر وڑائچ کا کپتان کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ، فواد چوہدری نے بھی تصدیق کردی

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرانے کی تیاریاں پکڑ لیں، امتیاز صفدر وڑائچ نے کپتان کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا،ترجمان فواد چوہدری نے خبر کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان اور نذر محمد گوندل کے بعد… Continue 23reading امتیاز صفدر وڑائچ کا کپتان کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ، فواد چوہدری نے بھی تصدیق کردی

بالی ووڈ پر برسوں راج کرنے والی ’’سری دیوی‘‘ کی بیٹی ماں سے بھی چار قدم آگے نکل گئی، سب حیران رہ گئے!!

datetime 12  جون‬‮  2017

بالی ووڈ پر برسوں راج کرنے والی ’’سری دیوی‘‘ کی بیٹی ماں سے بھی چار قدم آگے نکل گئی، سب حیران رہ گئے!!

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں ،ابھی انہوں نے شوبز میں قدم بھی نہیں رکھا ہے کہ ڈیزا ئنرز کی پہلی پسند بن گئی ہیں ، جاذب نظر نقوش اور خوبصورت سراپا انہیں دوسرے ‘اسٹارکڈز’سے… Continue 23reading بالی ووڈ پر برسوں راج کرنے والی ’’سری دیوی‘‘ کی بیٹی ماں سے بھی چار قدم آگے نکل گئی، سب حیران رہ گئے!!

بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھ گیا ٗ اربوں روپے سے جنگی طیارے اور اسلحہ خریدے گا

datetime 12  جون‬‮  2017

بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھ گیا ٗ اربوں روپے سے جنگی طیارے اور اسلحہ خریدے گا

نئی دہلی (این این آئی)جنگی جنون میں مبتلا بھارت 60ہزار کروڑ روپے کی مزید چھ آبدوزیں تیار ٗ50ہزار کروڑ روپے کے 57 جنگی طیارے ٗدو ارب ڈالر کے ملٹی بیرل راکٹ لانچر کے چھ رجمنٹس اور دو لاکھ کاربائنز ( جنگی بندوقیں)خریدیگا۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارت نے 60ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے مزید چھ… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھ گیا ٗ اربوں روپے سے جنگی طیارے اور اسلحہ خریدے گا

انتہا

datetime 12  جون‬‮  2017

انتہا

اس کے گھر کوئی مہمان وارد ہوا‘اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آو۔ بیٹا گیا باہر اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا‘باپ نے پوچھا گوشت کہاں ہے ؟بیٹا‘ میں قصائی کے پاس گیا اور کہا کہ جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمہارے پاس‘ وہ دی دو۔قصائی… Continue 23reading انتہا

ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا پڑھیے انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟

datetime 12  جون‬‮  2017

ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا پڑھیے انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟

شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ، یہ معروف قول تھا شیر میسور ٹیپو سلطان شہید کا ۔ٹیپو سلطان ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف جدوجہد کرنے والے آخری حکمران تھے۔ آپ کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا۔ آپ نے اور آپ کے والد سلطان حیدر علی… Continue 23reading ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا پڑھیے انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟

پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل طلب کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2017

پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان کوکل طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ جے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل پیش ہونیکاحکم دیدیا ہے ذرائع کے مطابق رحمن ملک بیرون ملک ہونے کے باعث کل پیش نہیں ہوسکیں گے… Continue 23reading پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل طلب کرلیا

یہ شخص کون ہے اور شیخ رشید کے پیچھے پیچھے سپریم کورٹ میں کیاکرنے پہنچا؟

datetime 12  جون‬‮  2017

یہ شخص کون ہے اور شیخ رشید کے پیچھے پیچھے سپریم کورٹ میں کیاکرنے پہنچا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا جوشیلا کارکن مستان خان شیخ رشیدکا باڈی گارڈ بننے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ مستان خان کا کہنا ہے کہ کسی نے شیخ رشید کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو وہ اس کی طبیعت صاف کر دیں گے۔ منفرد حلیے اور انوکھی گاڑی رکھنے والے مستان خان… Continue 23reading یہ شخص کون ہے اور شیخ رشید کے پیچھے پیچھے سپریم کورٹ میں کیاکرنے پہنچا؟

پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

datetime 12  جون‬‮  2017

پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے میچ کا ٹاس ہوگیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سٹیڈیم شائقین سے بھرا ہو ا ہے اور ایک بھی سیٹ خالی نہیں ہیں ۔۔پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے اس… Continue 23reading پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت